Stage Mujra Dance Pk

Stage Mujra Dance Pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stage Mujra Dance Pk, Digital creator, Peshawar Saddar, Peshawar.

12/02/2026
08/02/2026
24/01/2026
21/01/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔

متعلقہ ڈاکٹروں نے آگاہ کیا کہ بچوں کے آئی سی یو میں بیڈ کی کمی کے باعث مریض کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جانا ضروری ہے، جہاں بیڈ دستیاب ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے فوری طور پر ایمبولینس کی فراہمی اور مریض کی بروقت منتقلی کے احکامات جاری کیے۔

وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر سرکاری ہسپتالوں میں بیڈ دستیاب نہ ہوں تو نجی ہسپتالوں میں علاج کا بندوبست کیا جائے گا اور اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

وزیرِ اعلیٰ نے ہسپتالوں میں بیڈ کی دستیابی جانچنے کے لیے سنٹرلائزڈ ہسپتال سسٹم کو مؤثر بنانے، پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کی ازسرِنو بہتری، اور ڈاکٹروں کے ہاسٹلز میں کمروں کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ دیگر مریضوں کے مسائل بھی موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔

وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ڈاکٹرز اور اساتذہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی فلاح و سہولت حکومت کی ترجیح ہے۔
شکایت کنندہ نے فوری کارروائی پر وزیرِ اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شکایت پر بروقت ہسپتال آ کر بچے کا مسئلہ حل کیا گیا۔

04/01/2026

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

04/01/2026

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

27/12/2025

Address

Peshawar Saddar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stage Mujra Dance Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share