MSA Digital

MSA Digital ہر خبر سب سے پہلے! � سچی، مستند اور بروقت خبریں دیکھیں صرف MSA Digital کے ساتھ۔
(1)

11/01/2026

بریکنگ نیوز۔۔۔۔
سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی۔۔۔۔مطلوب د ھ ش ت گ ر د و ں کو ہ ل ا ک کردیا گیا۔۔۔۔مزید تفصیل جانیئے چیف رپورٹر عمران مومند سے۔۔۔۔۔!

11/01/2026

سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی دو الگ الگ کارروائیاں
سی ٹی ڈی ضلع خیبر کی کامیاب کارروائی،3 دہ ش ت گ رد جہنم واصل کردیئے گئے،
مزید جانتے ہے بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے۔۔۔۔!

10/01/2026

پشاور کے ہسپتالوں میں میڈیکل ریپس کے داخلے پر پابندی عائد٬ذرائع۔۔۔۔ ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایات جاری۔۔۔۔مزید تفصیل جانتے ہیں چیف رپورٹر عمران مومند سے۔۔۔۔!

09/01/2026

پشاور تھانہ خزانہ پولیس کی کامیاب کارروائی ۔مغوی بچہ بازیاب ملزم گرفتار ۔۔۔

09/01/2026

السلیطی انسداد منشیات اسپتال ہزارخوانی پشاور میں علاج کی بہترین سہولیات میسر ہیں۔۔۔۔ مزید تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔!

09/01/2026

محکمہ ایکسائز سکواڈ کی بڑی کارروائی۔۔۔بڑی مقدار میں م ن ش ی ا ت برآمد کرلی گئی۔۔۔۔مزید تفصیل جانتے ہیں بیوروچیف محمد شوکت علی سے۔۔۔۔۔!

08/01/2026

محکمہ اینٹی کرپشن نے تحصیلدار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑ لیا۔۔۔۔مزید تفصیل جانتے ہیں چیف رپورٹر عمران مومند سے۔۔۔۔!

08/01/2026

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد۔۔۔پرائیویٹ اسکولوں کو طلبہ کی نقل و حمل محفوظ بنانے کا حکم۔۔۔۔ خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔مزید تفصیل جانیئے بیوروچیف محمد شوکت علی سے۔۔۔۔!

07/01/2026

پشاور تھانہ ارمڑ پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزم گرفتار،

مزید جانیے اس ویڈیو میں ۔۔۔

07/01/2026

ڈسٹرکٹ مہمند پولیس آفیسر رضا محمد خان نے پولیس فورس کے عرض معروض سننے اور ان کے ازالے کے لیے اپنے دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا۔
مزید جانتے ہے بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے۔۔۔

05/01/2026

سوات سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کا ٹریفک اہلکار پر تشدد کا معاملہ۔۔مقدمہ درج۔۔۔مختلف دفعات شامل۔۔۔۔مزید تفصیل چیف رپورٹر عمران مومند سے جانتے ہیں۔۔۔!

05/01/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ سے خطاب
پشاور:خیبرپختونخواہ اسمبلی میں تمام جماعتوں کا گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوا۔۔

مزید جانتے ہے بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے۔۔۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSA Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share