20/07/2026
اطلاع گمشدگی
بونیر کلپانی سے تعلق رکھنے والے محمدی شاہ کا بیٹا اکرم شاہ ایک مہینے سے لاپتہ ہے گھر والے بہت پریشان ہیں جس کسی کو بھی ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو مہربانی کرکے اس
نمبر 03339707694 پر رابطہ کریں۔
بونیر 03339698559
انسانیت فاؤنڈیشن