29/03/2026
انالله وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عمران حسرت ولي الرحمن عيان اور عمروايز کا بھائی پرویز خان سعودی عرب میں انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ اج بروز اتوار، 29 مارچ، شام 4 بجے خونہ حبیب آباد جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے شرکت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین