05/12/2025
🚨 جرمانہ… فخرزمان کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قراردیتےہوئےمیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ فخر زمان نے پاکستان اور سریلنکا ٹرائی سیریز کے فائنل میں آؤٹ دیے جانے کے فیصلے پر آن فیلڈ امپائر کے ساتھ بحث کی تھی۔