Alyan khan the king

Alyan khan the king Welcome to my page. Here you'll find comedy, fun, happiness, and all types of entertaining videos.*

14/09/2026

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ
بہت زبردست اور نا قابل یقین میچ

28/08/2026

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
بہت زبردست اور سنسنی خیز میچ

27/08/2026
آپ لوگوں کی کیا راۓ ہیں اس بارے میں
27/08/2026

آپ لوگوں کی کیا راۓ ہیں اس بارے میں

27/08/2026

🚨 ون وہیلنگ کے خلاف سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے! 🚨
ون وہیلنگ کرنے والوں کو صرف سزا دینا کافی نہیں! یہ خطرناک حرکت صرف اپنی جان کو خطرے میں نہیں ڈالتی بلکہ سڑک پر موجود بے گناہ لوگوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہے۔ 😡🏍️
ایسے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ والدین کی ذمہ داری بھی طے ہونی چاہیے، تاکہ وہ اپنی اولاد کی تربیت اور نگرانی کو سنجیدگی سے لیں۔

27/08/2026

ا CPL 2026 کا ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ! 🔥🏏
کیا ہی شاندار مقابلہ تھا! آخری گیند تک دھڑکنیں تیز، ہر اوور میں نیا موڑ اور میدان میں سنسنی اپنے عروج پر! 🔥
CPL 2026 نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ کرکٹ میں کچھ بھی آخری گیند سے پہلے طے نہیں ہوتا! 🏏⚡

ملاکنڈ میں پولیس آمن او امان کے لیے ٹھیک ہے یا لیویز اپنے رائے ضرور دیجئے
26/08/2026

ملاکنڈ میں پولیس آمن او امان کے لیے ٹھیک ہے یا لیویز
اپنے رائے ضرور دیجئے

26/08/2026

پاکستان چیمپئنز بمقابلہ انڈیا چیمپئنز
ایک زبردست اور سنسنی خیز فائنل

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں ایسے بڑھائی جا رہی ہیں جیسے آبنائے ہرمز سے روزانہ رات 12 بجے کوئی جہاز پٹرول لے کر گزرتا ہو ...
20/08/2026

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں ایسے بڑھائی جا رہی ہیں جیسے آبنائے ہرمز سے روزانہ رات 12 بجے کوئی جہاز پٹرول لے کر گزرتا ہو اور اسی تازہ قیمت پر عوام کو پٹرول فروخت کیا جاتا ہو۔ کوئی حد ہوتی ہے!
واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کیا جا رہا ہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alyan khan the king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share