10/07/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤲
آج جمعہ ہے... اپنے رب سے مانگنے کا سب سے خوبصورت دن۔ آپ کی ایک "آمین" کسی کی دعا قبول ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا کرے، ہر پریشانی آسان کرے اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔
جمعہ مبارک! 🤍🌿
آمین یا رب العالمین۔
#