Open File Media

Open File Media I produce journalism-based content, interviews, and coverage of national and international events. Dedicated to meaningful storytelling and global connections.

“WHAT THEY’RE DOING TO ME IS EXACTLY HOW MORSI WAS KILLED.”IMRAN KHAN
21/08/2026

“WHAT THEY’RE DOING TO ME IS EXACTLY HOW MORSI WAS KILLED.”

IMRAN KHAN

- تین سال قید- نام لینے پر پابندی- تصویر دکھانے پر پابندی- انتخابی نشان لے لیا- پارٹی ختم- تمام قیادت منتشر- کارکنوں پرچ...
21/08/2026

- تین سال قید
- نام لینے پر پابندی
- تصویر دکھانے پر پابندی
- انتخابی نشان لے لیا
- پارٹی ختم
- تمام قیادت منتشر
- کارکنوں پرچے
- لاٹھی چارج، چھاپے
- کیسز اور سزائیں

اس کے باوجود
پاکستان میں آج بھی
سب سے بڑی خبر "عمران خان" ہی ہیں

‎کتابیں صرف کاغذ نہیں ہوتیں، یہ علم، شعور اور مستقبل کی بنیاد ہوتی ہیں۔لیکن یونیورسٹی آف پشاور میں آج یہی کتابیں زمین پر...
18/08/2026

‎کتابیں صرف کاغذ نہیں ہوتیں، یہ علم، شعور اور مستقبل کی بنیاد ہوتی ہیں۔

لیکن یونیورسٹی آف پشاور میں آج یہی کتابیں زمین پر بکھری ہوئی نظر آتی ہیں، جیسے ان کی کوئی قدر ہی نہ ہو۔

سوچیے، جن کتابوں سے ہم علم حاصل کرتے ہیں، اگر انہی کے لیے ایک مناسب جگہ نہیں، تو ہم علم کی کتنی قدر کر رہے ہیں؟

کتابوں کو زمین پر نہیں، عزت کے مقام پر ہونا چاہیے۔
کیونکہ کتاب کی قدر، دراصل علم کی قدر ہے۔

18/08/2026

Da Zwanano Awaz where the youth will learn some practical skills

17/08/2026
مہمند:- تھانہ غلنئی پولیس کی کارروائی، بھارتی یومِ آزادی پر جشن مناتے ہوئے بھارتی پرچم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے...
17/08/2026

مہمند:- تھانہ غلنئی پولیس کی کارروائی، بھارتی یومِ آزادی پر جشن مناتے ہوئے بھارتی پرچم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا شخص گرفتار، مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق مسمی ذیشان ولد اقبال، سکنہ کوزگنداو، نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی، جس میں ’’JAI HIND‘‘ کے الفاظ اور بھارتی پرچم دکھایا گیا تھا، جبکہ ویڈیو کے ذریعے بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر جشن منانے کا اظہار کیا گیا، جو ملکی مفاد کے منافی اور عوامی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مہمند رضا محمد نے ڈی ایس پی سرکل غلنئی خالد خان کو فوری کارروائی کی ہدایت کی، جس پر ایس ایچ او تھانہ غلنئی مراد خان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ غلنئی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

15/08/2026

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 15.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد ملک گیر ہڑتال منسوخ کردی

14/08/2026

خوش رہنے کے لیے دو چیزوں کو مٹا دو
مستقبل کا خوف اور ماضی کا دکھ۔

14/08/2026

یونیورسٹی آف پشاور میں 14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر شاندار اور رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد۔
🇵🇰✨

14/08/2026

اسلامیہ کالج پشاور میں 14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر شاندار اور رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد۔
🇵🇰✨

Address

Peshawar
Peshawar
091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open File Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share