Kpk Update

Kpk Update Social media working

Rafiq khan sho paharepura taenat
17/02/2026

Rafiq khan sho paharepura taenat

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی سی پی ...
24/01/2026

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی ہدایات پر ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ افتخار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان ساجد عرف بگے اور ناصر خلیل غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث تھے۔

دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور معاشرتی اقدار کے تحفظ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

Address

Ring Road Abaseen University
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share