Al-Bilal Islamic Media

Al-Bilal Islamic Media An Islamic media platform sharing truth and awareness in the light of the Quran and Sunnah.

03/09/2026

بھارتی قید میں موجود کشمیری رہنما یاسین ملک نے بھارتی عدالتوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار کردیا۔ یاسین ملک نے سری نگر کی عدالت میں 25 صفحات پ....

03/09/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم  *برف پگھلی ہے* السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته....اللہ تعالی ہمارے ”اوقات“ کو..ایمان اور اعمال ص...
03/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

*برف پگھلی ہے*
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته....
اللہ تعالی ہمارے ”اوقات“ کو..ایمان اور اعمال صالحہ سے بھر دیں..اللہ تعالی ہماری ”اوقات“ کو ایمان کامل کی عزت سے بڑھا دیں...
① اس جمعہ سے الحمدللہ..المؤمنات کا دوسرا ”دورہ تزکیہ“ شروع ہو رہا ہے..پہلے ”دورہ تزکیہ“ میں شرکت کرنے والی مؤمنات بہنوں نے جو ”تاثرات“ لکھے تھے..وہ کاغذوں میں دبے رہ گئے..آج پڑھنے کا موقع ملا تو دل سے شکر نکلا...ایک بزرگ خاتون نے لکھا ہے کہ..ساری زندگی اللہ تعالی سے جو رحمتیں مانگی تھیں..وہ ساری اس دورہ میں نصیب ہو گئیں..باقی تأثرات بھی بڑے ایمان افروز ہیں..بے شک اللہ تعالی اپنے دین، اپنے ذکر اور اپنے کام کے لیے..خاص بندوں کو ہی منتخب فرماتے ہیں..اللہ تعالی اس آنے والے دورے کو بھی اپنے فضل سے کامیاب فرمائیں..اور ہر شرکت کرنے والی کو اپنی مغفرت، اپنی رضا، اپنا فضل، اپنا ذکر، بامقصد زندگی..اور کامیاب آخرت نصیب فرمائیں..آپ سب سے ”دورہ تزکیہ“ کے لیے دعاء کی درخواست ہے..
② ربیع الاول کا بابرکت مہینہ..اور حجامہ کی تاریخیں چل رہی ہیں..جمعرات اور جمعہ دو دن رہ گئے ہیں..جسم سے گندا خون نکالیں..اچھے اور صالح خون کے لیے جگہ بنائیں..اور پھر اپنے نئے بننے والے خون کو...صالح اعمال اور اچھی غذاؤں کا تحفہ دیں..یاد رکھیں..غذا جتنی سادہ اور سستی ہوگی..وہ اسی قدر مفید ہوگی..
③ بہت عرصہ بعد..برف پگھلی ہے..اگرچہ تھوڑی سی پگھلی ہے..مگر آئندہ کے لیے راہ ہموار کر رہی ہے..افغان سفیر نے پاکستان کے ڈیفنس کالج میں خطاب کیا ہے..بہت خوشی ہوئی..اللہ تعالی ان دونوں ملکوں کے درمیان..اسلام پر مبنی..اخوت، بھائی چارہ، دوستی، محبت اور ہمکاری کا رشتہ قائم فرمائے..ان دونوں ملکوں کے ”قبرستان“ تک مشترک ہو چکے ہیں..معلوم نہیں حکمران کیوں ایک دوسرے سے خفا ہیں؟....
مغرب سے جمعہ شریف مقابلہ حسن مرحبا!
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله

02/09/2026

رائیونڈ: تبلیغی جماعت کے بزرگ عالمِ دین، معروف استادِ حدیث اور شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلویؒ کے خلیفۂ مجاز مولانا احسان الحق انتقال کر گئے۔ مولانا احسان الحق ک....

01/09/2026

یونان میں بائیں بازو کی اپوزیشن جماعتوں نے اپنی حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تقریباً تین ارب یورو مالیت کے فضائی دفاعی معاہدے ’اخیلش شیلڈ‘ پر دستخط کرنے پر سخت تن...

01/09/2026

سعودی عرب میں مشترکہ سیکریٹریٹ قائم ہوگا، پہلے تین سال پاکستانی سیکریٹری جنرل تعینات ہوں گے؛ دفاعی صنعت، مشترکہ ٹیکنالوجی اور پیداوار میں تعاون بڑھانے پر اتفاق   رپ...

01/09/2026

تل ابیب: ویب نیوز یونان اور اسرائیل نے تقریباً 3 ارب یورو (3.5 ارب ڈالر) مالیت کے ایک بڑے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت یونان میں جدید اور کثیر سطحی فضائی و م...

01/09/2026

سیرت النبی ﷺ کسوٹی (کوئز) سیریز

18 ربیع الاول 1448ھ
یکم ستمبر 2026ء
دن : منگل

1. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کے کتنے بیٹے تھے؟
2. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کی کتنی بیٹیاں تھیں؟
3. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم کا نام کیا تھا؟
4. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ محترمہ کا نام کیا تھا؟
5. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کس کی دعا کا نتیجہ تھی؟
6. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کس نبی نے دی تھی؟
7. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
8. کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب جانتے ہیں؟
9. حضرت عبدالمطلب کے والد ہاشم کا نام کیا تھا؟
10. ہاشم کے معنی کیا ہیں؟
11. حضرت عبدالمطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
12. خواب میں زمزم کا کنواں کھودنے کا حکم کس کو دیا گیا؟
13. حضرت عبدالمطلب کو چاہِ زمزم کھودنے کا حکم دیا گیا تو انہوں نے کیا منت مانی؟
14. قربانی کے لیے حضرت عبدالمطلب نے قرعہ ڈالا تو کس کا نام نکلا؟
15. حضرت عبداللہ کی قربانی کے سلسلہ میں کس خاندان نے رکاوٹ ڈالی؟

ان تمام سوالات کے جوابات آج شام 6 بجے تک 03459009295 پر ارسال کر دیں
سیرت النبی ﷺ کسوٹی (کوئز ) کو عام کرنے کے لیے اس کوئز کو شئیر کریں اور ہمارے واٹس ایپ چینل البلال اسلامک میڈیا کوئز کارنر میں شامل ہوں
فالو کریں واٹس ایپ چینل

https://whatsapp.com/channel/0029Vagcu6O9WtBxx4ut7Y0a

واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/InFqf74ii6HFO5dVBcfj61

واٹس ایپ نیوز چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaCvSJE96H4KVIk3GV28

واٹس ایپ نیوز گروپ
https://chat.whatsapp.com/GYnvNpZOvq6Cy14bMI1qjM

فیس بک پیچ
https://www.facebook.com/share/19EGPFeZR4/

🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷 مکہ دفاعی معاہدہ فعال، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخلاستنبول، 31 اگست 2026:پاکس...
31/08/2026

🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷 مکہ دفاعی معاہدہ فعال، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل

استنبول، 31 اگست 2026:
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سطحی حکام اور عسکری قیادت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت استنبول میں پہلے اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں تینوں ممالک نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط اور ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق کیا۔

🔹 سعودی عرب میں مکہ دفاعی معاہدے کا سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا۔
🔹 پہلے تین سال کے لیے سیکریٹری جنرل پاکستان سے ہوں گے۔
🔹 دفاعی صنعت، جدید ٹیکنالوجی اور مشترکہ دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھایا جائے گا۔
🔹 تینوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی مزید مضبوط کی جائے گی۔
🔹 علاقائی امن، استحکام، کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر مسلح حملے کو تمام فریقوں کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔

📌 اس اہم پیش رفت کی مکمل تفصیل بہت جلد پیش کی جائے گی۔

#پاکستان #ترکیہ #استنبول

🌹 بزمِ سیرت النبی ﷺ 🌹📢 سیرت النبی ﷺ کسوٹی (کوئز)محبتِ رسول ﷺ کے تقاضوں کو سمجھنے، سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعے کو فروغ دینے او...
31/08/2026

🌹 بزمِ سیرت النبی ﷺ 🌹

📢 سیرت النبی ﷺ کسوٹی (کوئز)

محبتِ رسول ﷺ کے تقاضوں کو سمجھنے، سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعے کو فروغ دینے اور اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے بزمِ سیرت النبی ﷺ کے تحت سیرت النبی ﷺ کسوٹی (کوئز) کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

📅 آغاز:
18 ربیع الاول 1448ھ
یکم ستمبر 2026ء، بروز منگل

📝 روزانہ 15 سوالات پوچھے جائیں گے۔

شرکاء روزانہ سوالات کے جوابات دے کر اپنی معلومات جانچ سکیں گے اور سیرتِ رسول اکرم ﷺ کے مطالعے میں مزید اضافہ کر سکیں گے۔

🏆 مسلسل شرکت کرنے والے شرکاء کے لیے خصوصی انعامات اور اسناد کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

📚 آئیے! سیرتِ نبوی ﷺ پڑھیں، سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگیوں میں اس کے پیغام کو اپنائیں۔

🌹 بزمِ سیرت النبی ﷺ
سیرت سیکھیں، محبت بڑھائیں، پیغام آگے پہنچائیں ﷺ
سیرت النبی ﷺ کسوٹی (کوئز ) میں شامل ہونے کے لیے فالو کر یں

واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vagcu6O9WtBxx4ut7Y0a

واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/InFqf74ii6HFO5dVBcfj61?s=cl&p=a&mlu=4

فیس بک پیج

https://www.facebook.com/share/18Zm4JZMPs/

Address

Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Bilal Islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share