Peshawar vibes with MALik

Peshawar vibes with MALik From Peshawar
For Entertainment
TikTok: Peshawarvibeswithmalak

02/09/2026

ان تاروں سے ہماری جان کب چھوٹے گی

02/09/2026

Khapal genuine colour k fx king of the ring

ڈاکٹر میاں سعید کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جب سے انہوں نے بطور سی سی پی او پشاور ذمہ داریاں ...
02/09/2026

ڈاکٹر میاں سعید کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جب سے انہوں نے بطور سی سی پی او پشاور ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، پشاور پولیس کے آفیشل فیس بک پیج کے فالوورز کی تعداد تقریباً 2 لاکھ سے بڑھ کر 9 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جو ایک نمایاں اضافہ ہے۔
آپ ڈاکٹر میاں سعید کی بطور سی سی پی او پشاور کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

02/09/2026

یہ بندہ کبیر کو کہہ رہا تھا کہ پشاور میں ریسٹورنٹ مت کھولوں اب خود پشاور آگیا اور یہاں کے لوگوں نے نولفٹ کر دیا

‏بی آر ٹی کے اس سائیکل ٹریک کا‏ہزاروں ٹن کا سریا اور اربوں کے اضافی اخراجات‏عوام کو کیا فائدہ ہوا؟
02/09/2026

‏بی آر ٹی کے اس سائیکل ٹریک کا
‏ہزاروں ٹن کا سریا اور اربوں کے اضافی اخراجات
‏عوام کو کیا فائدہ ہوا؟

02/09/2026

سحر مونز کونکو مسلمانانو باندی ز
ڑہ نہ سلام
یا اللہ دہ دخپل غیبو خزانونہ زمونگ دہ دہ ہرقسم سختو او مشکلاتو مدد اوکی
🤲

01/09/2026

میں اپنی بیٹی کا ایڈمیشن کرانا چاہتا ہوں پشاور میں سب سے بہترین سکول کونسا ہے جس سے میری بیٹی کا مستقبل سنور جائے برائے مہروبانی رہنمائی فرمائیں شکریہ -

01/09/2026

آج کل کے پشتون جوانوں کے نام ایک پیغام

آر R- کے مہینے شروع ہوگئے ان مہینوں مچلی کھانے سے بہت فائدے ہوتے ہیں پشاور کے سب سے لذیذ مچھلی کون بناتا ہے
01/09/2026

آر R- کے مہینے شروع ہوگئے ان مہینوں مچلی کھانے سے بہت فائدے ہوتے ہیں پشاور کے سب سے لذیذ مچھلی کون بناتا ہے

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سید کی کاردگی سے آپ یعنی پشاور کے لوگ کتنے پرسنٹ مطمئن ہے -
01/09/2026

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سید کی کاردگی سے آپ یعنی پشاور کے لوگ کتنے پرسنٹ مطمئن ہے -

Address

Peshawar City
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar vibes with MALik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share