KPK Zalmi Fans

KPK Zalmi Fans رزق ، عزت ،زلت الله کے ہاتھ میں ہے۔
نٙصرُمن الله وفتخ قریب©

25/02/2026

‏وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے چیف جسٹس یحیی آفریدی کے نام پشتو (آفریدی) میں پیغام کا اردو ترجمہ

آپ بھی آفریدی ہے اور میں بھی۔ میں اپنی ذات کے لیے نہیں، 4 کروڑ 50 لاکھ لوگوں کے لیے نہیں بلکہ پورے 25 کروڑ عوام کے لیے آیا ہوں جو دیکھ رہے ہیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔ 90 فیصد لوگ عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش اور غم وغصہ کا اظہار کررہے ہیں۔

عمران خان کا علاج اپنی مرضی کے مطابق ہونا انکا آئینی و انسانی حق ہے۔ انکی بہنیں روز آتی جاتی ہیں کہ انکی موجودگی میں عمران خان کو علاج ہو لیکن بدقسمتی سے انکو وہ حق نہیں مل رہا۔

میں بحثیت ایک آفریدی اور بطور اسی صوبے کے وزیر اعلی جہاں سے آپ کا بھی تعلق ہے، آفریدی قبیلے کے روایات بھی ہیں کہ جب کوئی اس کے دروازے پر آتا ہے تو خالی ہاتھ جانے نہیں دیا جاتا۔ اسلیے میں آپکے دروازے پر آیا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ ہمیں اور عمران خان کو انصاف دیں گے۔

25/02/2026

وزیراعلیٰ پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔

25/02/2026

حامد خان کدھر ہے ؟ لطیف کھوسہ کہاں ہے ؟ بیرسٹر گوہر کہاں ہے جو چیرمین ہیں ؟ علی بخاری کہاں ہے کیس کے لئے کیوں نہیں کھڑے ہوئے ؟؟ علیمہ خان

24/02/2026

ملاقات کا انتظار مزید نہیں ہو گا اگر ملاقات نہیں کرواتے بہنوں اور ڈاکٹرز تک رسائی نہیں دیتے تو بڑا فیصلہ ہو گا۔
‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

کارکنوں کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ رہی۔ دوپہر 3بجے علیمہ خان کو داہگل ناکے پر روکا ہوا
24/02/2026

کارکنوں کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ رہی۔

دوپہر 3بجے علیمہ خان کو داہگل ناکے پر روکا ہوا

24/02/2026

نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر نماز کیلئے جاتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نالے میں گر گئیں ۔
اللہ خیر کریں ۔

24/02/2026

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل افریدی میڈیا سے گفتگو

24/02/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو

24/02/2026

زمان پارک کی رونقیں ❤🇧🇫
براہ راست کیلئے فالو کرے۔

وزیراعلی سہیل آفریدی سپریم کورٹ پہنچ گے۔۔۔۔براہ راست توڑی دیر بعد ۔۔۔
24/02/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی سپریم کورٹ پہنچ گے۔۔۔۔براہ راست توڑی دیر بعد ۔۔۔

23/02/2026

‏پمز ہسپتال سے یہ تمام گاڑیاں واپس روانہ ۔
ممکنہ طور پر عمران خان کو لایا گیا تھا

Address

Peshawar
KPKZALMI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Zalmi Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share