VOS Media Network

VOS Media Network South's Voice to the Nation

31/01/2026

سپریم کورٹ نے ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دیا
سپریم کورٹ نے پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح جاری کردی،فوجداری معاملات میں ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی کی اشد ضرورت ہے، سپریم کورٹ نےایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا ،پولیس کو درخواستوں میں بخدمت جناب ایس ایچ او لکھنے پر پابندی، عائد کی جاتی ہے،نوآبادیاتی سوچ کو مسترد کیا جاتا ہے، ایس ایچ او عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں، اب ایس ایچ او کو صرف جناب SHO لکھا جائے گا، غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے، ایف آئی آر درج کروانے والا شہری اطلاع دہندہ ہوگا، شکایت کنندہ نہیں،شکایت کنندہ کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود ہوگی، پولیس کارروائی میں “فریادی کا لفظ بھی ممنوع قرار دیا جاتا ہے، لفظ فریادی رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں،ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ دی جاتی ہے، ایف آئی آر میں تاخیر پر ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے، ایف آئی آر میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، سپریم کورٹ

لکی مروت: انڈس ہائی وے پر واقع کرم ٹول پلازہ کے قریب نار محمد خان غزنی خیل میں دوستی سے انکار پر اٹھویں جماعت کے طالب عل...
30/01/2026

لکی مروت:
انڈس ہائی وے پر واقع کرم ٹول پلازہ کے قریب نار محمد خان غزنی خیل میں
دوستی سے انکار پر اٹھویں جماعت کے طالب علم محمد سعد ولد رحمت اللہ سکنہ نار محمد خان غزنی خیل کو اپنے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
مقتول کے والد رحمت اللہ کی رپورٹ پر تھانہ نورنگ پولیس نے وحید اللہ ولد بشیر خان سکنہ نار محمد خان غزنی خیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس ذرائع

*پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال*کراچی : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال ب...
30/01/2026

*پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال*

کراچی : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، آج ڈھاکہ سے پہلی پرواز کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

ذرائع نے بتایا بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور تقریباً تین گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

‏🚨 *کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی*👇عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 355 ڈالر کی کمی کے بعد 5,150 ڈالر پر آگیا، جس کے ا...
30/01/2026

‏🚨 *کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی*👇

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 355 ڈالر کی کمی کے بعد 5,150 ڈالر پر آگیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی ظاہر ہوئے۔
📉 *مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 35,500 روپے سستا ہو کر 5,37,362 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ دس گرام سونا 30,435 روپے کمی کے بعد 4,60,701 روپے پر ٹریڈ ہوا۔*

یہ بچی خٹک کالونی والے سائیڈ سے کہیں آئی ہے اور اس وقت عدنان سی این جی میں ہے آگے شئیر کریں تاکہ والدین تک پہنچ جائے 033...
19/12/2025

یہ بچی خٹک کالونی والے سائیڈ سے کہیں آئی ہے اور اس وقت عدنان سی این جی میں ہے آگے شئیر کریں تاکہ والدین تک پہنچ جائے
03339611111

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) کوہاٹ کے سپرنٹنڈنٹ شوکت زمان کو ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں اسسٹنٹ س...
19/12/2025

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) کوہاٹ کے سپرنٹنڈنٹ شوکت زمان کو ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں اسسٹنٹ سیکرٹری آر ٹی اے کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شوکت زمان نے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

🔎 ہمیں ضرورت ہے:ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹرزتحصیل لیول رپورٹرز📍 پہلا مرحلہ:کوہاٹ اور کرک کی ہر تحصیل سے نمائندے درکار ہیں📍 ا...
17/12/2025

🔎 ہمیں ضرورت ہے:

ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹرز

تحصیل لیول رپورٹرز

📍 پہلا مرحلہ:
کوہاٹ اور کرک کی ہر تحصیل سے نمائندے درکار ہیں

📍 اگلے مراحل میں توسیع:
بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، ٹانک اور دیگر اضلاع

🎓 خاص دعوت:
جرنلزم، ماس کمیونیکیشن اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے کیریئر کا عملی آغاز کر سکتے ہیں۔

📲 دلچسپی رکھنے والے حضرات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں:
03489538786

📝 طلبہ اپنے آپ کو رجسٹر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپلائی کرے۔

https://forms.gle/mP4fNcDJrp3LA7Su8

VOS Media Network — آپ کی آواز، آپ کی طاقت

16/12/2025

*پشاور ۔ شبقدر کے رہائشی کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں طبی سہولیات نہ ملنے اور ڈاکٹروں کو فریاد اور گالیاں دینے والے نوجوان کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی رات ایک بجے ہسپتال پہنچ گئے*

شہریوں نے سب سے بڑے ہسپتال کے مختلف وارڈوں اور ڈاکٹروں کی شکایات کا انبار لگا دیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا کہ جو ڈاکٹر ۔ نرس ۔ یا عملہ دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کریں' انکی موبائل سے ویڈیو بنائیں اور وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل بھجوائے

پھر میں جانو اور میرا کام جانے ۔۔۔ سہیل آفریدی کے دو ٹوک الفاظ

14/12/2025

! پی ٹی آئی کا کوہاٹ میں پاور شو

14/12/2025

📡 کوہاٹ پی ٹی آئی جلسے سے لائیو کوریج 📡

کوہاٹ میں ہونے والے پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے جلسے کی بھرپور اور بروقت لائیو کوریج ہمارے کوہاٹ میڈیا کوآرڈینیٹر شاہ فیصل کی جانب سے پیش کی جا رہی ہے۔
عوامی جوش و جذبہ، نعروں کی گونج اور جلسے کے اہم لمحات براہِ راست آپ تک! 🔴

کوہاٹ کی آواز، کوہاٹ سے — سچ اور لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس کے ساتھ۔














Address

Peshawar Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOS Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share