baig SB pti

baig SB pti news account plz follow me

03/04/2026

پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ جھٹکے مختلف شہروں میں محسوس مرکز ہندوکش افغانستان

03/04/2026

ایبٹ اباد میں شدید زلزلہ

21/03/2026

21/03/2026

تمام مسلمان اور اوورسیز پاکستانیوں کو بہت بہت عید مبارک
20/03/2026

تمام مسلمان اور اوورسیز پاکستانیوں کو بہت بہت عید مبارک

Netanyahu's Death Has Been Confirmed... See more
14/03/2026

Netanyahu's Death Has Been Confirmed... See more

03/03/2026

یااللہ ایران کو فتح نصیب کرنا اور تمام دشمنان اسلام اور مسلم منافقین کو تباہی دینا۔۔آمین

02/03/2026

جمال امام حسٔین کی انگوٹھی انگلی کاٹ کر لے گیا تھا ۔اور لشکر حسیٔن میں ہی شامل تھا ۔
سید علی خامنائی کی انگوٹھی اتارنے والا غدار بھی لشکر سید میں شامل تھا ۔ اپنے ہی لشکر میں شامل غدار جب ہوں گے تو شیر اسی طرح شہید ہوتے رہیں گے ۔اپناہی صدر غدار نکلا ۔ہائے افسوس صد افسوس 😭 😭 😭
دونوں لعنت کے حقدار بنے ۔

01/03/2026

سپریم لیڈر آیت اللہ خمینائی😭😭😭💔

01/03/2026

🚨خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آیت اللہ خمنائی کو قتل کر دیا گیا ہے ، دعا ہے کہ یہ خبر جھوٹ ہو😭🤲

24/02/2026

کچھ دیر پہلے کی خبریں عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا تھا
‏پمز ہی کیوں؟ بنا فیملی کو بتائے کیوں ؟ ذاتی ڈاکٹرز کیوں نہیں ؟
‏میں بتا رہی ہوں خان صاحب کے میڈیکل ٹیسٹ A to Z ہونا بہت ضروری ہے ،یزید اور ہماری پارٹی کے میر جعفر و میر صادق جان بوجھ کر ٹائم دے رہے ہیں ،خان صاحب کو جو بھی انجیکشن لگایا گیا وہ صرف 6 مہینے تک پتا چل سکتا ہے اور 5 مہینے ہو چکے ہیں ایک مہینہ اور گزرے گا پتا بھی نہیں چلے گا کہ آخر کیا کیا گیا ہے؟
‏پمز پر نہ فیملی کو اعتبار ہے نہ ہمیں اور ذاتی ڈاکٹرز کو میڈیکل نہ کرنے دینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خان صاحب کو ایسا کیمیکل لگایا گیا ہے
‏خان صاحبکی واضح ہدایات تھی کہ مجھے آئسولیٹ کیا تو کے پی کے بند کر دینا مگر یہاں معاملہ خان صاحب کی صحت اور زندگی ہے تو پھر عدالتوں کے پیچھے چھپ کر کیوں راستے کھلوائے اور کیوں سہولتکاری کی ؟ کیوں ایک مہینہ جان بوجھ کر دیا گیا ؟
‏پوچھیں اپنے مقدس رہنماؤں سے

23/02/2026

پاکستان میں ایک سروے جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ نتین یاہو کو صرف %49 پاکستانی پسند نہیں کرتے ۔۔سمجھ نہیں آتا کہ %51 جو پسند کرتے ہیں وہ کون ہیں ؟🤔 یہ سروے آیا کہاں سے 🤔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when baig SB pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share