ناصر باغ روڈ پشاور

  • Home
  • ناصر باغ روڈ پشاور

ناصر باغ روڈ پشاور wellcome to the nasir bagh road inshallah we create good information & currently relateted news

دہ غم خبر۔دہ ریگی للمے دہ رضاخان گھڑئی دہ حیات حسین۔ او خان زلی رور او دہ مرحوم زرولی زویاخترحسین (سابقہ ناظم ریگی للمہ)...
18/08/2024

دہ غم خبر۔
دہ ریگی للمے دہ رضاخان گھڑئی دہ حیات حسین۔ او خان زلی رور او دہ مرحوم زرولی زوی
اخترحسین (سابقہ ناظم ریگی للمہ) پہ حق رسیدلے دے۔
دہ مرحوم جنازہ بہ نن (دہ اتوار پہ ورز) 10 بجے دہ ریگی پہ جنازہ گاہ کی ادا کیگی۔

08/08/2024

اس بچی نے کچھ لبرل آنٹیوں اور لبرل طبقہ کے منہ پے زوردار طمانچہ دے مارا جوکہ پردے کو اپنے لئے عیب اور ایسا برقعہ کو جاہلیت تصور کرتے ہیں، لیکن اس بچی میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈر میں نا صرف جگہ بنائی بلکہ اس پردہ میں رہ کر ان لبرل طبقوں کو یہ پیغام دیا کہ پردے میں رہ کر تعلیم حاصل کرنا اور اس طرح باپردہ رہ کر پوزیشن حاصل کرکے اسی برقعہ میں جاکر اپنا ایوارڈ حاصل کرنا عورت کی شان اور عورت کیلئے اعزاز ہے۔۔۔
ہمیں ایسے باپردہ بچیوں اور ان کی اس طرح نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر فخر کرتے ہیں ایسے باپردہ بچیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

02/05/2024
بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں...
25/04/2024

بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں، اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں.

اللّٰہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ھے:
القرآن ترجمہ: جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

*پولیس اسٹیشن ناصر باغ* *تاریخ 17/04/2024* *عنوان  کراس فائر* *ڈیٹیل*  سنیچر اعتراض حسن شہید روڈ سے موبائل سنیچنگ کر کے ...
18/04/2024

*پولیس اسٹیشن ناصر باغ*

*تاریخ 17/04/2024*

*عنوان کراس فائر*

*ڈیٹیل*
سنیچر اعتراض حسن شہید روڈ سے موبائل سنیچنگ کر کے بھاگ رہے تھے پولیس موبائل ان کے پیچھے تھی اور پولیس موبائل نے ناصر باغ روڈ چوکی پولیس کالونی پر پاس کیا کہ موٹر سائیکل سوار ا رہے ہیں ان کو روکو چوکی پولیس کالونی انچارج اے ایس ائی اوزیر خان نے ان کو روکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائر کر دیا جواب میں پولیس نے بھی ان پر فائر کیا پولیس جوان محفوظ رہے اور دونوں سنیچر عدنان اور خالد ناصر باغ روڈ گلی نمبر 512 کے رہائشی ہیں گرفتار ہو گئے ہیں ان میں سے خالد زخمی حالت میں ہے اور ان میں سے سنیچنگ شدہ موبائل اور پسٹل بھی برامد کر لیا ہے

عمران الدین خان ایس ایچ او پولیس سٹیشن ناصر باغ تعینات ہوگئے
15/04/2024

عمران الدین خان ایس ایچ او پولیس سٹیشن ناصر باغ تعینات ہوگئے

15/04/2024

خیبر کا بڑا سیلاب باراستہ علی مسجد سے گزر رہا ہے ۔
جلال دین ۔ لالاچینہ ۔ ریگی للمہ و دیگر علاقوں کے لوگ باخبر رہے ۔ سیلاب بڑا ہے ۔ جو جانی و مالی نقصان کر سکتا ہے ۔

Ya Allah khair
15/04/2024

Ya Allah khair

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .دا بادیزوں نثار ماما.   دہ ولی محمد ماما او فیاض خان رور او دہ اختر خان.  شک...
12/04/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .
دا بادیزوں نثار ماما. دہ ولی محمد ماما او فیاض خان رور او دہ اختر خان. شکیل خان او دہ شغیب پلار پہ حق رسیدلے دے نن ماذدیگر 6 بجے با یی دا جنازے مونز پہ ناصر باغ روڈ بادیزٸی جنازگاہ کے ادا کیگی ٹول ملگری دی خبر وی او ٹول ورتا دا زڑہ نہ دعاگانے او بخنہ کوے

07/04/2024

ہوائی فائرنگ بارہ کی دا پختو ڈرامے یو کلپ

03/04/2024

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پولیس اہلکاروں کی نہیں جبکہ ایکسائیز اہلکاروں کی ہے،
جن کے ساتھ ایم این اے اقبال آفریدی بات کر رہے ہیں،
اس سلسلے میں *سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور* نے ضلع بھر میں غیر ضروری ناکوں پر پاپندی لگائی ہوئی ہے،
صرف مصدقہ اطلاعات پر مخصوص وقت کیلئے ناکہ لگائیں،
مذکورہ بالا ناکہ بندی کے بارے میں ایکسائیز کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ اس طرح غیر ضروری ناکہ بندی سے گریز کریں

02/04/2024

Hayat Abad😱😱🙅

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناصر باغ روڈ پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share