Malaika Jabeen

Malaika Jabeen "Hey there, beauties! 👋 I'm your go-to girl for all things glam 💄✨!
(1)

Sharing the best of jewellery, makeup, and more! 🇵🇰 From statement pieces to everyday essentials, I've got you covered! 💖

05/07/2026

🔥 **لندن میں عمران ریاض کی پُرجوش تقریر** 🇵🇰

"آپ وفادار بن کر دیکھیں، ہم بھی وفادار ہیں۔"

بلوچ، پختون، کشمیری یا کسی بھی مظلوم کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ✊
یہ ہمارا وطن ہے، اور ہم اپنے ملک میں انصاف، حق اور آئین کی بالادستی کی بات کرتے رہیں گے۔ 🇵🇰❤️

🗣️ حق کی آواز بلند رہے گی۔
🤝 اتحاد، انصاف اور امن ہی ہماری طاقت ہیں۔

🇵🇰✨



04/07/2026

دہائیوں پر مشتمل عوامی استحصال کے حساب کا وقت آن پہنچا ہے- ہم لاٹھی، گولی کے آگے جُھکنے والے نہیں ہیں- 29 دن سے حکمران ہر حربہ آزما چکے ہیں لیکن عوام زخم کھا کر، جوان بھائیوں کو قربان کر کے بھی حکمرانوں کے خلاف پُرعزم ہیں-
عوام سڑکوں پر طاقتوروں کو کالعدم قرار دے چکی ہے- استحصال کا دور ختم ہونے کو ہے- مطالبات پر فی الفور عملدرآمد کرو-

#چلوچلومظفرآبادچل


04/07/2026

Today New latest Update about 5 july in Azad Jammu and kashmir
تاجراں دا ويرSardar Umar Nazir OfficialKotli Azad kashmir کوٹلی آزاد کشمیر
😭

03/07/2026

Release shoukat Nawaz mir 😭

01/07/2026

Those who said, “Will die.”.. I swear to God, they died and didn’t go back. 🖤🥀 Today new Azad kashmir update

30/06/2026

**وہ جو کہتے تھے "مر جائیں گے"...
خدا کی قسم، وہ مر گئے، مگر اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹے۔** 💔🕊️

اللہ تمام مظلوموں پر رحم فرمائے، شہداء کے درجات بلند فرمائے، اور حق و انصاف کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ 🤲🤍



Today new Azad kashmir update

29/06/2026

وجہ بتا دیں راستہ کیوں روکا ہے اگر ہم مجرم ہیں تو بتائیے.







28/06/2026

جیئے کشمیر آواز دو ہم ایک ہیں ہم کشمیر ہیں انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہو گی شہیدوں کا خون کبھی رائگاں نہیں

27/06/2026

میرے دیس کے لوگ شکایت کیوں نہیں کرتے؟
تم اتنا ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے... 💔🥀
اپنی قوم سے محبت رکھنے والے ایک بہادر بچے کی اپنے وطن سے بے لوث محبت
Today new Azad kashmir update

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malaika Jabeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share