Mr Bashir 804

Mr Bashir 804 I'm cricket lovers

05/05/2026

HBLPSL11 Final Match Peshawar vs Hk Babar Azam PSL2026 ゚

Bangladesh super star 💫 N RANA is ready to Final
03/05/2026

Bangladesh super star 💫 N RANA is ready to Final

😒 MEHRAN MUMTAZ - TALENT WASTED BY ISLAMABAD UNITED 🫤- Picked by Islamabad United in the auction of PSL 2026.- First Sha...
03/05/2026

😒 MEHRAN MUMTAZ - TALENT WASTED BY ISLAMABAD UNITED 🫤

- Picked by Islamabad United in the auction of PSL 2026.

- First Shadab Khan didn't played him because he was also a spinner.

- When he posted story on instagram, he played him on his own place.

- Played only one match, bowled only one over & played only one ball.

- Isn’t PSL supposed to be a platform for young Pakistani players to showcase their talent?

- PCB should take responsibility of this to make strict rules for franchises.





🚨 فخر زمان نے کہا🗣️ کہ ہماری ٹیم تو اب ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے، لیکن اب میں اپنے صوبے کی ٹیم پشاور زلمی کو سپورٹ کروں...
03/05/2026

🚨 فخر زمان نے کہا🗣️ کہ ہماری ٹیم تو اب ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے، لیکن اب میں اپنے صوبے کی ٹیم پشاور زلمی کو سپورٹ کروں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ کل پشاور زلمی فائنل جیتے۔ یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہوگی۔ !🤷‍♂️🙌🔥

فخر زمان کی ایک خوبی جو پاکستان کی موجودہ جنریشن میں سے کسی بھی پلیئرز کے اندر نہیں ہے اگر فخر زمان سنچری کے چکر میں یا ...
21/04/2026

فخر زمان کی ایک خوبی جو پاکستان کی موجودہ جنریشن میں سے کسی
بھی پلیئرز کے اندر نہیں ہے اگر فخر زمان سنچری کے چکر میں یا اپنے لیے کھیلتے تو فخر زمان کی بھی اج ٹی ٹونٹی میں 10 12 سنچریاں ہوتیں ❓👍

اج جب فخر زمان 40 گیندوں پر 78 رنز پر کھیل رہے تھے تو وہ آرام سے
60 بالوں پر بغیر رزق لیے بھی سنچری کر سکتے تھے مگر انہوں نے
لگاتار کوئٹا گلیڈی ایٹر اور پاکستان کے سب سے بہترین بولرز ابرار احمد اور عثمان طارق کو اٹیک کیا اور نیکسٹ 10 گیندوں 🔥🔥

پر 25 رنز بنا کر اپنی سنچری کمپلیٹ کی حتی کہ جب 97 رنز پر کھیل رہے تھے تو چھکا مار کر سنچری کو کمپلیٹ کیا 🫡💪

100 پرسنٹ حقیقت ہے کہ پورے پاکستان میں جتنے بھی پلیئرز ہیں 90 رنز کے
بعد سنگل اور ڈبل کر کے اپنی سنچری مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ فخر زمان کبھی بھی سنچری کے لالچ میں نہیں

کھیلتا 80 رنز کے بعد بھی ہر بال پر اٹیک کر رہا تھا یہی فخر زمان کے اندر
سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ کبھی بھی اپنا نہیں سوچتا صرف ٹیم کے لیے کھیلتا ہے 🫡👍

Aura✌️  hai bahai 🔥✌️
20/04/2026

Aura✌️ hai bahai 🔥✌️

A captain’s knock from Babar Azam! 💛💯He smashes a 52-ball unbeaten century and brings up his 12th T20 century, second on...
19/04/2026

A captain’s knock from Babar Azam! 💛💯

He smashes a 52-ball unbeaten century and brings up his 12th T20 century, second only to Chris Gayle! 👏

𝐵𝐴𝑆𝐻𝐼𝑅 𝑥 𝑆𝐻𝐴𝐻𝐸𝐸𝑁 10

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Bashir 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share