Pokhtonkhwa news

Pokhtonkhwa news News🍁comedy 🔥education

Permanently closed.
*عمران خان سے علی گنڈاپور کی ڈیڑھ گھنٹے ملاقات، 24 نومبر احتجاج پر گفتگو**وزیراعلیٰ پختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے ایپکس ...
19/11/2024

*عمران خان سے علی گنڈاپور کی ڈیڑھ گھنٹے ملاقات، 24 نومبر احتجاج پر گفتگو*

*وزیراعلیٰ پختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے ایپکس کمیٹی میں شرکت سمیت دیگر امور پر مشاورت کی*

راولپنڈی: عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی، جس میں 24 نومبر احتجاج سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے، جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ کانفرنس روم میں ہونے والی دونوں شخصیات کی اہم ملاقات کی وجہ سے عدالتی کارروائی بھی متاثر ہوئی۔

وزیراعلیٰ کے پی کے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ایپکس کمیٹی اجلاس، 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج اور دیگر امور پر بات چیت کی۔

بعد ازاں ملاقات ختم ہونے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میڈیا سے کوئی بات کیے بغیر اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ کے پی ہاؤس میں کچھ دیر آرام کریں گے۔ اس سلسلے میں کے پی ہاؤس کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا آج اسلام آباد میں ایپکس کمیٹی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

قبل ازیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی آمد سے قبل اڈیالہ روڈ پر سکیورٹی الرٹ کردی گئی تھی.

عمران خان کا قوم کے نام پیغام.
19/11/2024

عمران خان کا قوم کے نام پیغام.

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلانتصویر: پی سی بی
03/05/2024

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
تصویر: پی سی بی

مانسہرہ :- تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود درہ دلولہ موہری میں 8/9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درہ دلولہ کے رہائشی گوہ...
03/05/2024

مانسہرہ :- تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود درہ دلولہ موہری میں 8/9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درہ دلولہ کے رہائشی گوہر آمان ولد فقیر محمد کو گرفتار کرلیا گیا،تمام شہادتیں اکھٹی کرنے کے بعد ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں زناء اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے بچی اور لواحقین سے ملاقات کرنے کے لیئے ہسپتال کا دورہ کیا جہاں پر انھوں نے متاثرہ بچی سے ملاقات کی اور اسے دلاسا دیا اور متاثرہ بچی کی فیملی کو انصاف فراہم کرنے اور ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوانے کی یقین دہانی کروائی۔انھوں نے تفتیش کے تمام مراحل اور تمام پہلوؤں کو میرٹ پر کرنے اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئیے ڈی ایس پی انوسٹیگیشن ، ایس ایچ او تھانہ گڑھی حبیب اللہ اور کیس کے تفتیشی آفیسر کو موقع پر ہی ہدایات جاری کی۔

ڈی پی او مانسہرہ نے ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ان سے بچی کی کنڈیشن کے بارے میں دریافت کیا۔

علاوہ ازیں ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی ہدایات پر وکٹم سپورٹ سروس ٹیم مانسہرہ نے بھی متاثرہ بچی کے ساتھ ملاقات کی اور بچی کو سائیکلوجیکل ٹریٹمنٹ اور سائیکلوجیکل فرسٹ ایڈٖ فراہم کی۔

True lines🕊❤
17/09/2023

True lines🕊❤

26/07/2023

دیر والو نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔😂😂😂

28/08/2022
دې لامبوزن جانان ته وایهد سېلابونو چپې زړه چرته لرینهدردیدلي ولسه چې څوک په ځان رحم نه کوي نو بد به کوي ددې سېلابونو سره...
28/08/2022

دې لامبوزن جانان ته وایه
د سېلابونو چپې زړه چرته لرینه
دردیدلي ولسه چې څوک په ځان رحم نه کوي نو بد به کوي
ددې سېلابونو سره ګپ لګول او لرګي رانیول پرېدئ
#سېلاب #ولس #احتیاط #یووالی #ورورولي #انسانیت

اسٹنٹ کمشنر محمدیار صاحب نے کل گوالدی میی متاثرہ جگہوں کا دورہ ان کے ساتھ لیاقت علی شاہ ایڈوکیٹ فرزندہ شاہ ولی خان ۔۔ملک...
18/08/2022

اسٹنٹ کمشنر محمدیار صاحب نے کل گوالدی میی متاثرہ جگہوں کا دورہ ان کے ساتھ لیاقت علی شاہ ایڈوکیٹ فرزندہ شاہ ولی خان ۔۔ملک گل سید خان ۔ملک احمدولی ۔۔عبدالحد نایٕب چیرمین بیلہ کسانخیل ۔۔نایٕب چیرمین عبدالواحد سندری ۔۔عنایت الرحمن کاٹنی۔ڈاکٹر فضل حکیم اور اور اس کے علاوہ علاقے کے معزز مشران۔بھی موجود تھے ۔۔۔شکریہ اے سی صاحب ۔۔

 #گوالدی روڈ ایک بار پہر سے سیلابی ریلی کی زد میں ۔😥تحصیل شرینگل کے ادھی یونین کونسل گوالدئ درہ اور تحصیل کلکوٹ کو آفت ز...
17/08/2022

#گوالدی روڈ
ایک بار پہر سے سیلابی ریلی کی زد میں ۔😥

تحصیل شرینگل کے ادھی یونین کونسل گوالدئ درہ اور تحصیل کلکوٹ کو آفت زدہ علاقہ قرار دیاجائے حکومت اور انتیظامیہ فوری طور پر رلیف اور بحالی اپریشن شروع کرے گوالدی عشریت سے لیکر پاتراک تک زیادہ تر پل ابی ریلے میں بہہ گئے ھیں یہ ہے روڈ کی تازہ تصاویر جوکہ سیلاب میں بہہ گئ لوگوں کو امدورفت میں شدیدمشکلات کاامناسامناہیں فصل تباہ ھوچکی ھیں علاقے کے زیادہ تر علاقے دوسرے علاقوں سے کٹ کر رہ گئے ھیں ھم اعلٰی حکام درخواست کہ فوری طور پر رلیف اور بحالی کام شروع کرے

08/08/2022

اپ سب کو کونسا لیڈر اچھا لگتا ہے ۔😂

چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٌٹھا لیا۔ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے رات گئے ایوان صدر اسلام آباد میں...
26/07/2022

چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٌٹھا لیا۔ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے رات گئے ایوان صدر اسلام آباد میں اُن سے حلف لیا۔

24/07/2022

مانسہرہ پولیس کی بڑی کاروائی، سیاحتی مقام ناران شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

تھانہ کاغان پولیس نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے
250 بوتل شراب، 1پستول اور 14 کارتوس برآمد کرکے ملزمان شوکت سکنہ ڈونگی سیری کاغان اور عبدالرشید سکنہ ایبٹ آباد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کےخلاف تھانہ کاغان میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

25/03/2022

Ramazan me medya ka kirdar kuch asa hota hay

22/02/2022

🤣🤣🤣توڑاہنسنابھی ضروری ھے۔

Address

Peshawer
Peshawer

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pokhtonkhwa news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share