21/11/2025
سوشل میڈیا پر فحاشی اور بے حیائی پھیلانے والا گیلمنہ اور کاشف پولیس کی کارروائی میں گرفتار!
📌 عوامی شکایات اور ثبوتوں کی بنیاد پر فوری ایکشن لیا گیا
📵 نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے اب قانون کے شکنجے میں
✅ پولیس کی بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے
🔒 فحاشی پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی
👇 اپنی رائے کمنٹ میں دیں اور معاشرے کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔