K.N.I News International

K.N.I News International Science,Education,Sports,Show fashion,political etc
for member ship message me.thanks
GM Each site differs in how the content is moderated.

KNI (social news Page)


A social news web features user-posted stories that are ranked based on popularity. Users can comment on these posts, and these comments may also be ranked. Since their emergence with the birth of web 2.0, these sites are used to link many types of information including news, humor, support, and discussion. Social news relies on crowd sourcing to shape focus in a bottom-u

p fashion, forming a type of collective intelligence. Social news sites facilitate democratic participation on the web

FEATURES
All social news websites allow the users to submit the content in some way. On Slashdot and Fark, for example, the administrators of the site decide which articles make it to the front page. On Reddit and Digg, the articles that get the most votes from the community will make it to the front page. Many social news websites also feature a comment system, where users can form a discussion based on each article. Some of these sites have also applied their voting system to the comments, so that the most popular comments are displayed first. Social news sites facilitate a participatory culture, eliminating the gate keeping of mainstream news sources and allowing the public to decide what counts as "news." In addition to the characteristic of a collective intelligence, social news websites “implies the technical, economic, legal, and human enhancement of a universally distributed intelligence that will unleash a positive dynamic of recognition and skills mobilization.” That is to say that this collective intelligence that social news websites possess share a collective vision and awareness of how their actions are integrated with those of other individuals. Social news websites provide a new and innovating way to participate in a community that is constantly being flooded with new information. These social news websites “include opportunities for peer-to-peer learning, a changed attitude toward intellectual property, the diversification of cultural expression, the development of skills valued in the modern workplace, and a more empowered conception of citizenship.” With that said, these websites can function collectively to shape and reshape democratic opinions and perspectives. Social news sites also support democratic participation by allowing users from across geographic boundaries the ability to access the same information, respond to fellow users views and beliefs, and create a virtual sphere for users to contribute within.

15/01/2025
14/01/2025
14/01/2025

جماعت اسلامی کا کمال ھے
منافقت لازوال ہے
بس صرف ایک سوال
موجودہ وزیراعظم سے فلسطین میں جہاد کے اعلان کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے
حافظ صاحب ۔۔۔۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق نے فلسطین کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی آپ ان کے ساتھ بھی کھڑے نہیں ہوئے
اسلام آباد میں فارم 45 آپ نے جمع کروانے سے انکار کردیا
حافظ جی ۔۔۔۔۔۔ تسیں ہی امیر بن سکدے سی 🤣🤣
حافظ نعیم اسٹیبلشمنٹ کا آخری پتہ ہے۔ یہ بھی ناکام ہو گا عمران خان ژندہ باد

ہم جماعت اسلامی کے منافقانہ کردار کی پر زور انداز میں مذمت کرتے ہیں.

30/12/2024

19.9K likes, 965 comments. “Hafiz maeem ur rahman statement 😱🚨”

19/12/2024

عمران خان کا سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے سے اہم ترین پیغام !!

میں نے حکومت سے دو مطالبات کیے تھے
1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام

یہ دونوں مطالبات جائز ہیں اور اگر حکومت ان پر اتوار کے روز تک کوئی عمل درآمد نہیں کرتی تو سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ ہم اس سلسلے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ملک میں جمہوریت ، عدلیہ اور میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور ہر طرف جبر و فسطائیت کا دور جاری ہے لہذا ترسیلات زر کے بائیکاٹ کا آغاز کریں ۔

26 نومبر اور 8 فروری کو جس طرح تحریک انصاف کے کارکنان نے ہمت و جوانمردی کے ساتھ جبر کا مقابلہ کیا اس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 1971 میں عوامی لیگ کے بعد تحریک انصاف دوسری جماعت ہے جسے اس قسم کے ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑا ، لیکن اسکے باوجود انتخابات میں تاریخی جیت حاصل کر کے اور 26 نومبر تک مسلسل جدوجہد جاری رکھ کر تحریک انصاف نے تاریخ رقم کی ہے-

26 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن نہتے لوگوں پر سنائپرز کے ذریعے فائرنگ کی گئی ، جوان لوگوں کو زخمی اور شہید کیا گیا ، کئی افراد تین ہفتے سے غائب ہیں ۔ گمشدہ افراد کو ڈھونڈنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ حکومت جواب دے کہ اتنے افراد کہاں غائب ہیں؟ ہمارے لوگوں نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ میں بیرسٹر گوہر سمیت اپنی پارلیمانی پارٹی کو ہدایت دیتا ہوں کہ ان افراد کے لیے اسمبلی میں آواز بلند کریں یہ ممکن نہیں کہ ملک میں خون کی ہولی کھیلی جائے اور پارلیمان معمول کے مطابق چلتی رہے۔

جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔جو لوگ شہید ہوئے انکے لواحقین صدمے میں ہیں ۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ جن لوگوں نے ایک کھڑکی، پتہ تک نہیں توڑا ان پر سیدھے فائر مارے گئے۔۔۔ ہمارے لوگ بالکل پر امن تھے قومی ترانہ پڑھتے ، فوجیوں کو گلے لگانے والے لوگوں پر فائرنگ کی گئی اور انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا۔ ایسا یحیی خان نے 25 مارچ 1971 کو بنگالی عوام کے ساتھ کیا تھا اسکے علاوہ ملک میں کسی پارٹی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا ۔ میں جب تک زندہ ہوں 26 نومبر کو بھولنے نہیں دوں گا-

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کا مذاق اڑایا گیا اور یہ تاثر دیا گیا کہ ہم نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں ۔ مذاکرات کی پیشکش اور سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی بات ملک کے وسیع تر مفاد میں کی تھی۔ حکومت اگر اس میں دلچسپی نہیں رکھتی تو ہم نے بھی مذاکرات کے لیے حکومت کی کنپٹی پر بندوق نہیں رکھ۔ ہماری مذاکرات کی پیشکش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے۔ اب بھی اگر حکومت چاہتی ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ ہو تو ہمارے دونوں مطالبات پر ہم سے رابطہ کیا جائے یا ہمیں قائل کیا جائے کہ یہ مطالبات غیر آئینی ہیں اور ان پر بات ممکن نہیں۔

جیل میں ملاقات کے لیے مذاکراتی ٹیم کو دعوت دی ہے اور ان کے نام دئیے ہیں اب دیکھنا یہ بھی ہے کہ حکومت انکو ملاقات کی اجازت دیتی ہے یا نہیں۔

حکومت بار بار جو الزام لگاتی ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک میں ملک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تو یہ یاد رکھیں یہ ملک کو نہیں اس بوگس پارلیمنٹ، بوگس انتخابات کے نتیجے میں بنی اسمبلی اور سینٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ حکومت لوگوں کے ووٹوں سے نہیں بلکہ سازش سے بنی ہے۔ جنرل باجوہ نے ہماری منتخب حکومت کے خلاف سازش کی اور پاکستان کو بیالیس ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا۔ اس حکومت نے آئی ٹی انڈسٹری اور دیگر شعبوں کو بے انتہا نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے عوام اس حکومت سے بد دل ہیں ۔ معیشت تباہ حال ہے اور کاروباری طبقہ اور سرمایہ دار اپنا پیسہ بیرون ملک ٹرانسفر کر رہے ہیں”

16/12/2024
27/11/2024

ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ
جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93,000 پتلونیں اتر جاتی ہیں!🇵🇰✋🏿✋🏿
میں تمھارے منہ پر تھوکوں گی
میں اپنی نفرت کواپنی طاقت بناؤں گی
مایوسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
میں نہیں روئی ، اپنے آنسو میں نے بچا کر انہیں نفرت میں بدل دیا ہے ہاں شاکڈ ضرور ہوئی ہوں
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ میرے سوکالڈ محافظ ایک نمازی کو کنٹینر سے بھی دھکا دے سکتے ہیں لیکن مجھے سوچنا چاہیے تھا میں نے سنا تو تھا کہ بلوچیوں کو ہیلی کاپٹر سے پھینک دیتے ہیں غلطی تو میری اپنی ہے شاک تو لگے گا ۔میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ رات کے اندھیرے میں میرے ملک کے نہتے پر امن شہریوں کو کوئی منہ پر گولیاں بھی مار سکتا ہے لیکن مجھے سوچنا چاہیے تھا ۔ کیا مجھے نہیں پتہ کہ اسی ہزار لوگوں کو ڈرون حملے میں مروانے والے یہی تو تھے میں تو خود پر حیران ہوں مجھے شاک کیوں لگا ہے ؟تم سے نفرت میرے دل کی دھڑکن ہے، میری سانسوں کا حصہ، اور یہ ہمیشہ رہے گی۔
میں تم سے اتنی نفرت کروں گی کہ تمھارا غرور خاک میں مل جاۓ گا اور تمھارے پاس صرف بندوق رہ جاۓ گی تمھارے منہ پر تھوکوں گی، اور تمہاری ہر سازش کو بے نقاب کروں گی۔فوج نے جس طرح اس قوم کو کچلا، اس کی قیمت انہیں چکانی ہوگی۔ یہ نفرت میرے خون میں ہے، میری رگوں میں دوڑتی ہے، اور یہ میرے بچوں کے خون میں منتقل ہوگی۔میرے بچے جانیں گے کہ یہ فوج ہماری اور عوام کی دشمن ہے، اور ان کی تربیت کا ہر سبق اس نفرت کو مزید گہرا کرے گا۔میں ہر ظلم کا گواہ بنوں گی، ہر ناانصافی کا حساب لونگی گی۔سوال اٹھاؤں گی اور بار بار اٹھاؤں گی ۔ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔
یہ جنگ میری آخری سانس تک جاری رہے گی۔
جسم میں آخری سانس تک میں تم سے مقابلہ کروں گی۔
اور میرے بعد میری آنے والی نسل تم سے مجھ سے ذیادہ نفرت کرے گی میں تمھیں مار نہیں سکتی لیکن میں دوبارہ کبھی تمھیں سر اٹھا کر جینے بھی نہیں دونگی۔ یہ میرا تم سے وعدہ ہے پکا وعدہ میرے رب کو گواہ بنا کر وعدہ ہے
تم اب ساری دنیا میں پیشہ ور قاتل کے نام سے پہچانے جاؤ گے بس بات ختم

Address

Kaarachi, Islamabad
Peshawer

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K.N.I News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share