Tehsil Press Club Phalia

Tehsil Press Club Phalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Press Club Phalia, Media/News Company, Phalia, Phalia.

17/10/2024

حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق کل مؤرخہ 18 اکتوبر 2024کو تمام سکولز اور کالجز بند رہیں گے

بہترین اور معیاری پرنٹنگ کیلئے رابطہ کریں
12/10/2024

بہترین اور معیاری پرنٹنگ کیلئے رابطہ کریں

  منڈی بہاؤالدین میں صحافت کی پہچان فوٹو گرافر   انتقال کر گئے۔۔۔۔
07/10/2024


منڈی بہاؤالدین میں صحافت کی پہچان فوٹو گرافر انتقال کر گئے۔۔۔۔

پھالیہ (نامہ نگار) اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی ڈھولا کے زیراہتمام دو بچیوں کی رخصتی کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ج...
06/10/2024

پھالیہ (نامہ نگار) اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی ڈھولا کے زیراہتمام دو بچیوں کی رخصتی کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر سے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تفصیلات کے مطابق آج ملک خدا داد معاشی بحرانوں کا شکار ہے جس کی وجہ سے نادار والدین اپنے بچوں کی شادیوں کے سلسلے میں پریشان ہیں ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی ڈھولا کے بانیان نے نادار بچیوں کی شادی کا ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے۔ جس سلسلہ میں گذشتہ روز دو بچیوں کی شادی مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں سوسائٹی کی طرف سے دونوں بچیوں کو مناسب جہیز دیا گیا اور باراتیوں کی تواضع پروقار طریقے سے کی گئی۔ اس پروقار تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادجن میں وکلاء، سرکاری افسران، مذہبی شخصیات اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اور انہوں نے اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی ڈھولا کے بانیان زمان اللہ تارڑ، حاجی محمد فاروق تارڑ، عمان ظفر گوندل، قیصر گوہر گوندل، سیف اللہ گوندل کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوسائٹی کے عزم اور عمل میں برکت فرمائے۔ اس موقع پر سابق صدر بار ایسوسی ایشن پھالیہ عنصر محمود ایڈووکیٹ، عامر شہزاد گوندل ایڈووکیٹ، اسرار احمد تارڑ ایڈووکیٹ، سمیع اللہ تارڑ، احسن گوندل، مدثر عزیز چیمہ ایڈووکیٹ، صفدر علی تارڑ، محمد اختر گوندل، عابد علی گوندل، ظفر اقبال گوندل، ارشاد اللہ تارڑ، محمد عرفان تارڑ، محمد اعظم بھون، شمریز چیمہ ایڈووکیٹ، اسرار احمد تارڑ ایڈووکیٹ، طاہر اعجاز تارڑ ایڈووکیٹ، محمد آصف بٹ، ظفر اقبال دلوآنہ، فرحت اقبال تارڑ، علی حسن بٹ، مختار احمد نمبردار، وقار پرویز نمبردار، محمد نواز بھون، ماسٹر عباس تارڑ، گلزار حسین بٹ، محمد ارشد گوندل، بشارت علی مغل، صوفی احسان اللہ، حاجی محسن تارڑ، سیف اللہ کلیم تارڑ، شاہد اقبال تارڑ، محمد اسلم ڈفرانہ، میاں خوشنود احمد، عادل فاروق جنجیل، عاصم ریاض بھٹی، مرزا قیصر فاروق، سجاد اسلم چشتی، فیاض احمد سندھی شامل تھے۔

14/09/2024
تمام دوست احباب سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے
14/09/2024

تمام دوست احباب سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے

03/07/2024

ضلع منڈی بہائوالدین کےمعروف صحافی چیف ایڈیٹر روزنامہ بازپرس محمدیونس شاہد کےخلاف جھوٹ پرمبنی ایف آئی آر کو فی الفور خارج کیا جائے

13/03/2024

حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ اگر آپ حقیقی معنوں میں غریبوں تک انکا حق پہنچانے اور انہیں ریلیف دینا چاہتے ہیں تو گائوں۔ ٹائون۔ سٹی لیول پر بننے والی ویلفیئر سوسائٹیز کو رجسٹر کرکے انہیں مزید مضبوط اور فعال کریں۔ اور انہی کی مدد سے پھر آپ گلی۔ محلے۔ ٹائون۔ سٹی لیول تک چھپے مستحقین تک پہنچ سکتے ہیں اور اصل حقداران تک چاہے وہ راشن ہو۔ دیگر امداد ہو احسن طریقے سے اور بحفاظت پہنچ سکے گی۔ ورنہ ہر جگہ پہ آپکی طرف سے بھیجے گئے راشن من پسند لوگوں میں ہی بٹتے رہیں گے۔
خیراندیش
سجاداسلم چشتی

ست بسم اللہ جی آیاں نوں
20/02/2024

ست بسم اللہ جی آیاں نوں

30/12/2023

نگران پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک اضافہ کردیا

Address

Phalia
Phalia

Telephone

+923007744098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Press Club Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share