Sajjad Vlogs

Sajjad Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Vlogs, Video Creator, Printing Press market Phalia, Phalia.

09/05/2025

اسوقت انڈین نیوز چینلز تقریباً پورا پاکستان تباہ کرچکے ہیں صرف میرا ہی گھر بچا ہے جس میں بیٹھ کر میں پوسٹ کر رہا ہوں 🤣

یہ بچہ جو اپنا نام "عبدالرحمٰن" بتا رہا ہے لیکن اپنے والد کا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے، صرف اتنا بتا رہا ہے کہ منڈی بہاءا...
19/03/2025

یہ بچہ جو اپنا نام "عبدالرحمٰن" بتا رہا ہے لیکن اپنے والد کا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے، صرف اتنا بتا رہا ہے کہ منڈی بہاءالدین سے آیا ہوا ہے، دو دن ہو چکے ہیں، اس وقت پولیس اسٹیشن ڈنگہ میں موجود ہے، ورثاء کی تلاش ہے، شئر کر کے تلاش میں مدد کریں، جزاک اللہ
رابطہ نمبر : 03436270058

19/03/2025

Dabeer printing press phalia

چوبیس گھنٹے کے لیے یہ پوسٹ ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
17/03/2025

چوبیس گھنٹے کے لیے یہ پوسٹ ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے

03/03/2025

رمضان المبارک کیسے گزاریں

28/02/2025

اللہ پاک
رمضان میں کسی کا بھی
دسترخوان خالی نا ہو۔
آمین🙏🏻

بارش کے بعد گندم پر شبنم کے نظارے سبحان اللہ
23/02/2025

بارش کے بعد گندم پر شبنم کے نظارے سبحان اللہ

19/02/2025

وہ مبارک مہینہ آنے کو ھے جب ایک طرف مساجد میں جگہ نہیں ملے گی تو دوسری طرف روزہ داروں کو 100 روپے کی چیز 500 روپے میں فروخت کرنے والے تاجر آخری عشرہ سعودی عرب میں گذاریں گے۔

ویکھ فریدا مٹی کھُلیمٹی اُتے مٹی ڈُلیمٹی ہسے مٹی روؤےانت مٹی دا مٹی ہوؤےنہ کر بندیا میری میرینہ تیری نہ میریچار دناں دا ...
14/02/2025

ویکھ فریدا مٹی کھُلی
مٹی اُتے مٹی ڈُلی
مٹی ہسے مٹی روؤے
انت مٹی دا مٹی ہوؤے

نہ کر بندیا میری میری
نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ دنیا
فیر مٹی دی ٹھیری

نہ کر ایتھے ہیرا پھیری
مٹی نال نہ دھوکا کر تُو
تُو وی مٹی او وی مٹی

ذات پات دی گل نہ کر تُو
ذات وی مٹی تُو وی مٹی
ذات صِرف خدا دی اُچّی
باقی سب کچھ مٹی مٹی

خواجہ غلام فرید
__________________________🖤

13/02/2025

Address

Printing Press Market Phalia
Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Vlogs:

Share

Category