Raza Mehar

Raza Mehar My Success is only by Allah☝🏻
(2)

03/08/2025

Masjid Al-Aqsa 🫶🏻🤲🏻

03/08/2025

"اسپین نے غزہ کے لیے فضائی امداد کی مہم میں حصہ لیا، بھوک و پیاس سے تڑپتے شہریوں کے لیے زندگی کا سامان گرایا گیا"
"Spain Joins Humanitarian Airlift: Aid Dropped Over Gaza for Starving Civilians"

"فضا سے امید، زمین پر زندگی — اسپین نے غزہ کے بھوکے پیاسے عوام کے لیے امداد پہنچائی"
03/08/2025

"فضا سے امید، زمین پر زندگی — اسپین نے غزہ کے بھوکے پیاسے عوام کے لیے امداد پہنچائی"

01/08/2025

بجلی کا کام کرتے وقت احتیاط ضروری ہے بڑے جانی نقصان سے اللّٰہ نے بچا لیا

01/08/2025

قابض دہشتگرد اسرائیلی فوج غزہ میں مساجد کو نشانہ بن رہی ہے ان کی اصل دشمنی اسلام سے ہے

01/08/2025

فلسطینی قائد، سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی برسی — اللہ تعالیٰ انہیں شہداء اور صدیقین کے ساتھ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
اسماعیل ہنیہ، جو حماس کے سیاسی بیورور کے بھی سربراہ تھے، 31 جولائی 2024 کو ایران کے شہر تہران میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے

01/08/2025

" فلسطین کے صحافی حسام شبات 31 جولائی 2024 کو اپنے دوست، ساتھی صحافی اسماعیل الغول کی شہادت پر چیخ چیخ کر پکار رہے تھے: ہمیں مارا جا رہا ہے! ہمیں بچاؤ! غزہ کی مدد کرو! غزہ کے بچے بھوک سے مر رہے ہیں! مگر دنیا خاموش رہی…
24 مارچ 2025 کو وہ خود بھی ایک قابض دہشتگرد اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
یوں سچائی کی ایک بلند آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی 💔"

"Al Jazeera Palestine journalist Hossam Shabat, on July 31, 2024, cried out in agony over the martyrdom of his friend and fellow journalist Ismail : We are being killed! Save us! Help Gaza! Gaza’s children are dying of hunger!' But the world stayed silent…
On March 24, 2025, he too was martyred in a brutal Israeli terrorist drone strike.
And thus, a powerful voice of truth was silenced forever 💔"

29/07/2025

تندرست بھکاری عوام کو بےوقوف بناتے ہوئے

24/07/2025

‏ڈی ایچ اے فیز 5 میں جس جگہ سے ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی گاڑی سمیت نالے میں بہہ گئے، وہاں جا کر دیکھا تو صورتحال یہ ہے، ابھی بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے، گاڑی کا بھی کچھ پتہ نہیں چلا۔۔!!

23/07/2025

فلسطین کی مٹی گواہ ہے، ہر شہید کی آہ میں آزادی کی خوشبو بسی ہے۔

Address

Phalia
50430

Telephone

+923144528308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category