Public News “Phalia”

Public News “Phalia” زبان خلق

27/08/2026

پھالیہ شہر کے تین پل لاری اڈا پل کٹھیالہ روڈ پل اور گھنیاں روڈ پل کی توسیع تقریباً 18 ماہ قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے ہوئی لیکن اتنے مہینے گزرنے کے باوجود آج بھی بڑے بڑے کھڈوں اور سڑک کی ٹوٹ پھوٹ سے یہ استمعال کے قابل نہ ہوسکے مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندہ مدثررشید سے

26/08/2026

پھالیہ میں بھی جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے تحصیل بھر میں جلوسوں کا سلسلہ جاری پھالیہ کا مرکزی جلوس تحصیل چوک سے برآمد ہو چکا ہے اس حوالہ سے مزید جانتے ہیں جلوس میں موجود نمائندہ پبلک نیوز مدثررشید سے

19/08/2026

پھالیہ قادرآباد روڈ پر سیرے کے قریب مخالفین کی کار پر فائرنگ سے ظفر گوندل اور بھانجاحسنین گوندل جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ۔

رپورٹ : حاجی مدثررشید پبلک نیوز پھالیہ

19/08/2026
14/08/2026
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
13/08/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

12/08/2026

پھالیہ میں 14 اگست کی تیاریاں عروج پر ہیں شہریوں بالخصوص بچوں اور نوجوانوں میں جشنِ آزادی کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ سبز ہلالی پرچم، جھنڈیوں اور جشنِ آزادی کے سامان کی خریداری میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں پھالیہ سے نمائندہ پبلک نیوز مدثررشید سے

کشمیر الیکشن ۔۔دوسرا ایز لائیو پبلک نیوز حاجی مدثررشید پھالیہ
02/08/2026

کشمیر الیکشن ۔۔دوسرا ایز لائیو پبلک نیوز حاجی مدثررشید پھالیہ

02/08/2026

پھالیہ / ایزلائیو 2

پھالیہ میں بھی آزاد جموں کشمیر کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پولنگ کا عمل جاری ہے ایل اے 38 جموں 5 کے لیے 11 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کےلئے ضلع بھر 530 پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں مزید بتا رہے ہیں ہمارے نمائندہ مدثررشید

Address

Phalia
Phalia
50430

Telephone

+923216263777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public News “Phalia” posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share