AR TV k

AR TV k الحمدللہ

13/07/2026
12/07/2026

ڈاکٹر عبدالرحمن فاروقی مہتمم دارالتزکیہ پھالیہ سیف اللہ خالد عثمان علی رانجھا عمران رانجھا کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کی محفل میں مبلغ قرآن پروفیسر محمد وسیم فاروقی صاحب خطاب فرما رہے ہیں پروفیسر تفاخر محمود گوندل صاحب صاحب نے اپنی تصانیف بطور تحفہ پیش کیں صاحبزاہ پیر ابو بکر ہاشمی سید اعجاز حسین بخاری مفتی ساجد نعیم علوی صاحبزاہ جسٹس اسماعیل نور خان شافی
علامہ قاری عبدالشکور رضوی محمد ضیغم مغیرہ مولانا عبدالرحمن شاکر پیر سید تصدق حسین گیلانی صاحبزادہ کامران خضر نوشاہی ارشاد احمد صدیقی سمیت کثیر تعداد میں علماء کرام مشائخ عظام معززین علاقہ نے شرکت فرمائی
اللہ تعالیٰ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

Address

Phalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR TV k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category