Kashif Riaz Podcast

Kashif Riaz Podcast Teacher, Traveller & Digital Creator "Hi, my name is Kashif Riaz, and I'm a passionate teacher, traveler, and vlogger. It's great to meet you!"

I love sharing my knowledge and experiences with others through teaching, exploring new places and cultures, and creating engaging video content on my vlog. Whether I'm in the classroom, on the road, or behind the camera, I'm always eager to learn and connect with others who share my interests.

01/10/2025

انسان عالم سے جاہل کیسے بن جاتا ہے !!!!!

01/10/2025
29/09/2025

ڈیرے داری ایک مشکل کام ہے، امیر لوگ مشکل کام نہیں کر سکتے ہیں

18/09/2025

کہتے ہیں ایک بیوقوف دشمن سو دوستوں سے بہتر ہوتا ہے۔
اوہو! یہ تو الٹ ہوگیا۔
نہیں نہیں، یہی تو سیدھا ہوا ہے۔
کیسے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔

ہمیں ایک دشمن ملا — بھارت۔
بیچارہ، ہر بار پٹائی کروا گیا اور ہمیں دنیا میں ایک ابھرتی ہوئی جدید جنگی طاقت کے طور پر منوا گیا۔

پھر دوسرا وہ۔۔۔ جس نے قطر کو اپنا صحرا سمجھتے ہوئے میزائل داغ دیے،
اور سر پر کپڑا باندھے، کالے ٹائر سر پر سجائے ہوئے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔

مگر پھر انہیں یاد آیا کہ کوئی ہے—
جو اپنے سے پانچ گنا بڑی طاقت کو صرف پانچ گھنٹوں میں گھٹنوں پر لا کھڑا کر سکتا ہے۔
تو کیوں نہ اس سے مدد لی جائے؟
اور کچھ مدد دی بھی جائے؟

بس، اب یہ سب ہونے کو ہے۔
پاکستان کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔
کاشف ریاض مصطفائی

14/08/2025

یہ وہ خوبصورت چہرہ ہے جس کو دیکھنے کے لئے میں بہت بے تاب تھا۔ ایس ۴۰۰ تباہ کرنے والا مجاہد وطن

28/05/2025

سکون کی نیند چاہتے ہیں تو
خدا اور پڑوسی سے صلح رکھیں

10/05/2025

*"آپریشن بنیان مرصوص"* کا نام سورۃ الصف کی آیت نمبر 4 سے لیا گیا ہے، جس میں مسلمانوں کو ایک مضبوط، متحد اور ناقابلِ شکست دیوار کی مانند ہونے کی تلقین کی گئی ہے۔
یقینا یہ آپریشن صرف پاکستان نہیں بلکہ ترکیہ جیسے مسلمان ممالک کو اعتماد میں لیکر کیا گیا اور یہ پیغام دیا گیا کہ ہم مسلمان ایک ہی طاقت ہیں
کاشف ریاض مصطفائی

02/05/2025

لیڈر کا کام کیا ہوتا ہے؟

29/03/2025

مشکل حالات میں جماعتوں کی لیڈرشپ یہ طے کرتی ہے کہ ان کا مستقبل کیا ہوگا۔ امریکی غلامی سے آزادی کا تحریک انصاف کا بیانیہ ختم ہو چکا ہے۔

26/03/2025

جناب شیہر سیالوی صاحب (چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی) کے ساتھ نشست
پاکستانی سیاست اور نظریاتی تحریک کی ضرورت کے حوالے سے خصوصی گفتگو
مکمل انٹرویو فی الحال یوٹیوب پر موجود ہے

Address

Phalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Riaz Podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Riaz Podcast:

Share