Kashif Riaz Talks

Kashif Riaz Talks "Hi, my name is Kashif Riaz, and I'm a passionate teacher, traveler, and vlogger. It's great to meet you!"

ٹیچر | ٹریولر | کانٹینٹ کریئیٹر
🎥 ہم آپ کے خیالات، کہانیاں اور رائے ریکارڈ کرتے ہیں
📍 کیا آپ بھی فیچر ہونا چاہتے ہیں؟ آئیں ملتے ہیں
💡 فالو کریں – سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے I love sharing my knowledge and experiences with others through teaching, exploring new places and cultures, and creating engaging video content on my vlog. Whether I'm in the classroom, on the road, or behind the camera, I'm always eager to learn and connect with others who share my interests.

29/05/2026

عوام کے لیے کفایت شعاری کا درس... اور حکمرانوں کے لیے اربوں کا پٹرول؟ 🚗🔥

ہمیں یہ سمجھنے میں ابھی کتنا وقت لگے گا کہ اصل دولت ذاتی خوبیاں ہیں گاڑی اور مکان نہیں                                  ...
28/05/2026

ہمیں یہ سمجھنے میں ابھی کتنا وقت لگے گا کہ اصل دولت ذاتی خوبیاں ہیں گاڑی اور مکان نہیں










day

26/05/2026

یہ 13 کروڑ روپے کی ایک گاڑی نہیں... پاکستان کا برباد ہوتا ہوا مستقبل ہے! 🛑

24/05/2026

چوہدری سکندر حیات گوندل کو ان کے جونئیر ھائی کورٹ کہتے ہیں

الفاظ صرف آواز نہیں ہوتے… یہ انسان کے دل تک پہنچنے والا احساس ہوتے ہیں۔کبھی ایک نرم جملہ ٹوٹے ہوئے انسان کو سنبھال لیتا ...
24/05/2026

الفاظ صرف آواز نہیں ہوتے… یہ انسان کے دل تک پہنچنے والا احساس ہوتے ہیں۔
کبھی ایک نرم جملہ ٹوٹے ہوئے انسان کو سنبھال لیتا ہے، اُس کے دل کو سکون دے دیتا ہے اور اُسے دوبارہ جینے کی ہمت دے جاتا ہے۔اور کبھی ایک سخت لفظ انسان کو اندر سے اتنا توڑ دیتا ہے کہ وہ خاموش تو ہو جاتا ہے، مگر اُس کے دل میں وہ درد برسوں رہ جاتا ہے۔
اس لیے جب بھی کچھ بولیں یا لکھیں، پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ کے الفاظ کسی کے دل پر کیا اثر چھوڑیں گے۔کیونکہ یہی الفاظ رشتے جوڑ بھی سکتے ہیں، اور یہی الفاظ ہمیشہ کے لیے فاصلے بھی پیدا کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں، انسان چہرے بھول جاتے ہیں… مگر احساس دینے والے الفاظ کبھی نہیں بھولتے۔

23/05/2026

کیا ہم سچ میں مڈل ایسٹ کا حصہ بن گئے ہیں؟ یا کہانی کچھ اور ہے؟ ⚠️

23/05/2026

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ اپنوں نے پیٹھ پیچھے وار کیا ہو اور کسی بالکل اجنبی انسان نے مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دیا ہو؟🤔

22/05/2026

چوہدری سکندر حیار گوندل کے استاد محترم

22/05/2026

ایک چنگاری، کروڑوں کا نقصان اور ہماری جہالت! 💔🔥

21/05/2026

چھوٹے دل تے دستر خوان وڈے

Address

Phalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Riaz Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Riaz Talks:

Share