
18/04/2023
تصویر میں موجود کراچی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ باہمت بہن عطوفہ ہیں جنہوں نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ اقبال مارکیٹ میں فرائز کا اسٹال لگایا ہے, تین ماہ قبل والد کی نوکری ختم ہونے کے بعد گھر کی ساری ذمہ داری عطوفہ کے کندھے پر آگئی والد کی طبیعت بھی ناساز رہنے لگی تو عطوفہ نے ہمت کرکے اپنے گھر کی ذمہ داری اٹھالی اور اورنگی میں خود کا کاروبار شروع کرلیا, کراچی والو اس بہن کو سپورٹ کرو۔