Saad Shah Hamdani

Saad Shah Hamdani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Shah Hamdani, Digital creator, district jhelum, Pind Dadan Khan.

اناللہ واناالیہ راجعونٹک ٹاک اسٹار عادل خواجہ جو مرشد عادل کے نام سے مشہور تھے مختصر علالت کے بعد انتقال کر گے۔اللہ تعال...
03/03/2025

اناللہ واناالیہ راجعون
ٹک ٹاک اسٹار عادل خواجہ جو مرشد عادل کے نام سے مشہور تھے مختصر علالت کے بعد انتقال کر گے۔
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرماۓ آمین ثم آمین

02/03/2025

ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما
آمین 🌸

دوستو چھوڑو کرکٹ کو آج انسانیت جیت گئی ہے Picture of the Day ❤️❤️❤️
23/02/2025

دوستو چھوڑو کرکٹ کو آج انسانیت جیت گئی ہے
Picture of the Day ❤️❤️❤️

23/02/2025

Pak vs Ind
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ یا تو win ہو گا یا Learn ہو گا ۔
(کپتان رضوان کا مشہور قول) 😀

23/02/2025

پنجاب بھرکی جیلوں میں قیدیوں کوپاک بھارت کرکٹ میچ دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات.

دو پاکستانی طالب علم چین میں ہیرو بن گئے۔ چینی میڈیا نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ یوسف خان اور رفیق اللہ میڈیکل کی تعلیم...
20/02/2025

دو پاکستانی طالب علم چین میں ہیرو بن گئے۔ چینی میڈیا نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
یوسف خان اور رفیق اللہ میڈیکل کی تعلیم کے سلسلہ میں چین میں موجود ہیں۔
آدھی رات کو شنگھائی کے ریلوے سٹیشن پر اترے تو ایک شخص کو نیم بے ہوش دیکھا۔ ساتھ کھڑے پولیس افسر سے اجازت لے کر طبی امداد دینا شروع کر دی۔ نیم بے ہوش شخص کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ دونوں نے مریض کو مصنوعی سانس CPR دینا شروع کر دیا۔ چند منٹ پر مریض کی سانس بحال ہو گئی۔
یہ سارا منظر ریلوے سٹیشن کے CCTV کیمروں میں ریکارڈ ہو گیا۔ اس عمل کو دیکھ کر چینی میڈیا ان دونوں کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے۔
ان دونوں طالب علموں کا تعلق سوات سے ہے۔

15/02/2025

پٹرول 1 روپے فی لیٹر کم۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی۔

15/02/2025

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔
رب العزت آسانی پیدا فرمائے آمین

15/02/2025

راولپنڈی اسلام آباد گوجر خان اور چکوال میں زلزلے کے جھٹکے
اللہ پاک حفاظت فرمائے

کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ م...
12/02/2025

کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا۔

جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 352 رنز بنائے تھے، شاہینوں نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا۔

12/02/2025

پاکستان میچ جیت گیا مبارک

افسوسناک  خبر شکر گڑھ میں  آٹے والی پیٹی میں دو کمسن بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ق ت ل یا حادثاتی موٹ ، پوسٹ مارٹم کے بعد پت...
30/01/2025

افسوسناک خبر شکر گڑھ میں آٹے والی پیٹی میں دو کمسن بچے دم گھٹنے سے جاں بحق
ق ت ل یا حادثاتی موٹ ، پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا ڈی پی او

Address

District Jhelum
Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Shah Hamdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share