02/08/2025
پنڈدادن خان/ الیبرونی ڈگری کالج پنڈدادن خان کو سب جیل قرار دینے پر سماجی حلقوں کا اظہار تشویش
نئے تعلیمی سال کے آغاز پر الیبرونی کالج میں طلبہ وطالبات کے داخلوں کا سلسلہ جاری ھے ایسے میں کالج بلڈنگ کو غیر قانونی افغانیوں کو پکڑ کر کالج بلڈنگ میں ٹھیرایا جا رھے ھے جس سے تحصیل بھر کے طلبہ و طالبات کے داخلوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ھے سماجی رفاعی حلقوں نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ کالج بلڈنگ تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال ھونئ چاہے روزانہ کی نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر درجنوں طلبہ وطالبات اور انکے والدین کالج کا وزٹ کر رھے ہیں ایسے میں غیر ملکی افغانیوں کو پکڑ کر کالج میں ٹھہرنا کالج کو سب جیل قرار دینے کے مترادف ھے جو قابل مذمت ہے اعلی آحکام فوری طور پر افغانیوں کو تھانہ یا کسی اور محفوظ مقام پر شفٹ کریں