Apna Pither Nadi

Apna Pither Nadi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Pither Nadi, News & Media Website, pither nadi, Pind Dadan Khan.

اگر زندگی کا اختتام موت پر ہی ہے تو اسکا بہترین انتخاب شہادت ہے۔،
01/03/2026

اگر زندگی کا اختتام موت پر ہی ہے تو اسکا بہترین انتخاب شہادت ہے۔
،

25/02/2026

پتھر ندی
گندم کی فصل, دریائے جہلم کا کٹاو اور بیچارے کسان ہیں 😢 😢 😭


🌊 دریاۓ جہلم میں طغیانی، پنڈدادنخان کے متعدد دیہات کو زمینی کٹاؤ کا خطرہچوران کوڑہ،گولپور،ڈھوک وینس اور بھیلووال کی واٹر...
23/02/2026

🌊 دریاۓ جہلم میں طغیانی، پنڈدادنخان کے متعدد دیہات کو زمینی کٹاؤ کا خطرہ

چوران کوڑہ،گولپور،ڈھوک وینس اور بھیلووال کی واٹر سپلائی اسکیمیں بھی خطرے کی زد میں
زمینی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے بروقت اقدام نہ کیے گئے تو مقامی آبادیاں پتھر ندی،کوٹ کچہ،چنن پور سہوترہ،اور حطار بھی متاثر ہوں گی

رپورٹ (ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ)۔

دریائے جہلم میں پانی اپنی آب و تاب کے ساتھ بہہ رہا ہے جس کے باعث تحصیل پنڈدادنخان کے دریا کنارے آباد متعدد دیہات شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ پانی کی آمد سے زمینی کٹاؤ میں تیزی آ گئی ہے اور زرعی اراضی تیزی سے متاثر ہو رہی ہے۔
متاثرہ علاقوں میں پتھر ندی، کوٹ کچہ، چنن پور، سہوترہ اور حطار شامل ہیں جہاں قابلِ کاشت رقبہ مسلسل دریا برد ہو رہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق اگر فوری حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔
اہلِ علاقہ نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ زمینی کٹاؤ کو روکنے کے لیے فوری طور پر پتھر کی ٹھوکریں (ریٹیننگ وال/اسپر) لگوائی جائیں تاکہ دریا کے بہاؤ کا رخ موڑا جا سکے اور مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
مزید برآں چوران، کوڑا، گولپور، ڈھو وینس اور بھیلووال کی واٹر سپلائی اسکیموں کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ اگر کٹاؤ کا عمل نہ روکا گیا تو نہ صرف زرعی زمین بلکہ قریبی آبادیاں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے ہنگامی بنیادوں پر سروے اور حفاظتی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ممکنہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
#پنڈدادنخان

مبارک ہو پتھر کلاں والوں صاف پانی کے لیے واٹر سپلائی منظور ہو گئی پتھر کلاں کے لیے🌟💐
21/02/2026

مبارک ہو پتھر کلاں والوں صاف پانی کے لیے واٹر سپلائی منظور ہو گئی پتھر کلاں کے لیے🌟💐

فرمان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اس کے چہرے کو روشن رکھے جو میری حدیث سن کر دوسروں تک پہنچائے منجانب زم زم ویلفیئ...
17/02/2026

فرمان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اس کے چہرے کو روشن رکھے جو میری حدیث سن کر دوسروں تک پہنچائے

منجانب زم زم ویلفیئر پتھرندی پنڈ دادنخان ضلع جہلم

نقشہ سحر وافطار 2026 براے پتھرندی پنڈ دادنخان منجانب زم زم ویلفیئر پتھرندی پنڈ دادنخان ضلع جہلم  💐 coming soon ☪️
16/02/2026

نقشہ سحر وافطار 2026 براے پتھرندی پنڈ دادنخان

منجانب زم زم ویلفیئر پتھرندی پنڈ دادنخان ضلع جہلم

💐 coming soon ☪️

20/01/2026

Sun Set 💥

Pither Nadi

*پتھر ندی ٹیوشن سنٹر* 🔹 تمام مضامین اور بورڈ امتحان کے لئے ممتاز تعلیم🔹 انفرادی توجہ، وقت کی مطابقت *ٹیوٹر* : *محمد قمر ...
11/01/2026

*پتھر ندی ٹیوشن سنٹر*

🔹 تمام مضامین اور بورڈ امتحان کے لئے ممتاز تعلیم
🔹 انفرادی توجہ، وقت کی مطابقت
*ٹیوٹر* : *محمد قمر الحق*
03485521683

11/01/2026

الحمدللہ
کافی دنوں کے بعد سورج ☀️ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ چمک رہا ہے

حکومتِ وقت کی جانب سے بتائی گئی آبادی کے اعداد و شمار سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں؟” پتھر ندی پتھر کلاں چنن پور اور کوٹ کچہ...
10/01/2026

حکومتِ وقت کی جانب سے بتائی گئی آبادی کے اعداد و شمار سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں؟”

پتھر ندی پتھر کلاں چنن پور اور کوٹ کچہ

10/01/2026

ہن او ٹھنڈاں نہی رہیاں
😜

Address

Pither Nadi
Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pither Nadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share