FazilChadharofficiel

FazilChadharofficiel Fazil Chadhar❤️
Punjab history 👍
Punjabi vlogs🫡
Pindi bhattian
(2)

07:09:2025
07/09/2025

07:09:2025

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
06/09/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی
پلیز مصیبت میں مصیبت نا بننا۔
*آپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

06/09/2025

یا اللّٰہ اپنے پیارے کی آمد کاصدقہ
ہم سے یہ پانی کا عذاب دور فرما
آمین
🙏

06/09/2025

تمام مسلمانوں
کو
جشن عید میلاد النبی (صل اللّٰہ علیہ وسلم)
مبارک ہو

05/09/2025

ریسکیو 1122 ٹیم کے ساتھ سیلاب زدگان کو ریسکیو کر رہے ہیں یہ لوگ آپ کی جان و مال کے محافظ ہیں ان سے تعاون کریں۔

السلام وعلیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے پنجاب میں سیلاب بہت زیادہ آیا ہے ہم سب مسلمانوں کو سیلاب کی زد میں آنے ...
05/09/2025

السلام وعلیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے پنجاب میں سیلاب بہت زیادہ آیا ہے ہم سب مسلمانوں کو سیلاب کی زد میں آنے والے تمام غریب خاندانوں کی امداد کرنی چاہیے ہر حوالے سے ضروری نہیں فلاں فلاں چیز جتنا ممکن ہو کوشش کرے مشکل وقت میں اپنے مسلمان بھائیوں کاساتھ دے آپ خود مدد کریں کسی نا کسی طریقےسے شکریہ 💖

12ربیع الاوّل میلاد النبی (صل اللّٰہ علیہ وسلم) اورعُرس پیر سید صالح حیات شاہ صاحب رحمۃاللّٰہ علیہ 12ربیع الاوّل کو ہر ص...
03/09/2025

12ربیع الاوّل میلاد النبی (صل اللّٰہ علیہ وسلم) اورعُرس پیر سید صالح حیات شاہ صاحب رحمۃاللّٰہ علیہ 12ربیع الاوّل کو ہر صورت منایا جاے گا تمام دوست اِحباب مریدین کوخصوصی شرکت کی دعوت عام ہے تشریف لا کرمیلاد منائیں
شُکریہ۔۔

03/09/2025

ہیڈ مرالہ
پے پانی 5 لاکھ سے بھی
کم ہو گیا
کرم ہو گیا

03/09/2025

الحمدُّللّٰہ
پانی کے بہاو میں مُسلسل کمی
اللّٰہ پاک سب پر رحم فرمائے
آمین

03/09/2025

ہیڈ مرالہ پے
پانی کی آمد
637000
ہو گئی

03/09/2025

جموں دریا توی شدید بارشوں کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلابی ریلہ ہیڈ مرالہ سے دریا چناب میں داخل اپنی حِفاظت کریں

03/09/2025

انڈیا کی طرف سے آٹھ لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ یہ غلط رپورٹ ہے، اگر ایسی کوئی پکی خبر ہوئی تو آپ لوگوں کو آگاہ کیا جاے گا

Address

Pindi Bhattian

Telephone

+923492428704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FazilChadharofficiel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FazilChadharofficiel:

Share