
18/02/2025
وہ دن جلد آنے والے ہیں جب ہم کہیں گے پاکستان اب بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے اگر😀🤣😅😂
✅ پاکستان اپنے باقی تمام میچز جیت لے
✅ آسٹریلیا انگلینڈ کو ہرا دے
✅ بھارت نیوزی لینڈ کو ہرا دے
✅ بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو ہرا دے
✅ جنوبی افریقہ افغانستان کو ہرا دے
آخر کب پاکستان ایک اچھی ٹیم بنے گی کب ایسا ہو گا کہ ہم کہیں گے کہ پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے! 👇🔥