Paigham E irfan podcast

Paigham E irfan podcast We'll come to Paigham E irfan podcast official page
"Pegham-e-Irfan, the voice of truth from the depths of the heart." A.o.a! i'am Hafiz Hammad Sohail Chishti

09/04/2025

06/04/2025

"زمینِ فلسطین لہو لہو ہے…
کبھی ماؤں کی آہیں، کبھی بچوں کی سسکیاں…
کبھی مسجد اقصیٰ کی فریاد،
تو کبھی قبروں پر روتی چھوٹی چھوٹی چادریں…
یہ کیسا انصاف ہے؟
جہاں مظلوم کی چیخیں،
صرف دیواروں سے ٹکرا کر رہ جاتی ہیں؟

اے اہلِ ایمان!
کیا تمہاری غیرت سو چکی ہے؟
کیا تمہارے دلوں میں امت کی تڑپ باقی نہیں رہی؟
اٹھو!
ظلم کے اندھیروں میں امید کے چراغ جلاؤ،
خاموشی کے ہونٹوں پر حق کی صدا رکھو،
اور اپنی دعاؤں، اپنے سوشل میڈیا، اپنی باتوں،
اور اپنے دلوں میں فلسطین کو جگہ دو…

کیوں کہ
فلسطین صرف ایک خطہ نہیں،
یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے!"

06/04/2025

مشہور ہے کہ اب حیات جو پی لے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے
مگر ہم اب حیات کا چشمہ تلاش نہیں کرتے
ہم تو اس مرشد گرامی کو تلاش کرتے ہیں
جو انگلی پکڑ کر ساتھ لے جائے

06/04/2025
06/04/2025
01/04/2025
21/03/2025

اسلام وعلیکم دوستوں ماشاءاللہ اتنی کم عمری میں اتنی پیاری تقلید
وہ بھی قاری عبد الباسط عبد الصمد رحمة الله عليه کی کہا کہنے سبحان اللہ
میرا چیلنج ہے آپ لوگوں نے اتنی خوبصورت تقلید پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی
ویڈیو کو لازمی شئیر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا
Paigham E irfan podcast

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paigham E irfan podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category