All Pakistan Media Council

All Pakistan Media Council Main Office. wall street Palaza Office #306 Jammu Kashmir Housing Society G-15 Islamabad. Head Office G-14/4 st 35 Office 5 Islamabad.

Registration #264-HFD
Society Of Journalists
VoiceOf Journalists Approved by Charity Commission Punjab

The All Pakistan Media Council is tasked with ensuring measures are taken to protect the rights and interests of journalists. Pakistan.A-50 Madina Vailley Housing Society CT Road PB HFD

19/07/2025

انڈین ایک بار پھر ڈر گئے لالا سے انڈیا نے بوم بوم شاہد آفریدی کی موجودگی میی پاکستان لیجنڈ کی ٹیم سے کھیلنے سے انکار کر دیا۔یہ ہے اصل ہیرو جس نے انڈین کو ایسے ڈرا کے رکھا ہوا ہے کے میچ کھیلنے سے ہی اب انکاری ہے۔۔🥰
لالا جو نام ہی نام ہی کافی ہے ۔۔ 💪

آل پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی چئیرمین سرداریاسین خان بلوچ احتجاج میں RIUJ کے صدر طارق ورک کے شانہ بشانہراولپنڈی اسلام ...
14/07/2025

آل پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی چئیرمین سرداریاسین خان بلوچ احتجاج میں RIUJ کے صدر طارق ورک کے شانہ بشانہ

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق ورک کو تھانے میں بند کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر تمام صحافی تنظیموں کا مری روڈ پر تاریخی مظاہرہ ،ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن کو معطل کر کے انکوائری کا مطالبہ

راولپنڈی پولیس نے ریاست کے اندر ریاست قائم رکھی ہے اب اس کی دست برد سے صحافی بھی محفوظ نہیں اس کے پیچھے جو ہاتھ ہیں اعلیٰ حکام انہیں لگام دیں ورنہ ہم بتائیں گے کہ کون کیا کر رہا ہے،
آل پاکستان میڈیا کونسل PFUJ کے سنگ ہمیشہ کی طرح

ISPR Munir Chaudhry Basharat Ali Afzal Butt Punjab Police Pakistan Punjab Safe Cities Authority Maryam Nawaz Sharif Chie...
13/07/2025

ISPR Munir Chaudhry Basharat Ali Afzal Butt Punjab Police Pakistan Punjab Safe Cities Authority Maryam Nawaz Sharif Chief Commissioner Islamabad Chief Secretary Punjab Chief Minister Punjab's Updates Hafizabad Police Official-Page

ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی طیب بیگ کی جانب سے  صدر آر آئی یو جے طارق ورک پر تھانے میں تشدد اور حوالات میں بند کر...
12/07/2025

ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی طیب بیگ کی جانب سے صدر آر آئی یو جے طارق ورک پر تھانے میں تشدد اور حوالات میں بند کرنے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن نے ناصرف وردی کے تقدس کو پامال کیا بلکہ سرکاری اختیارات کا غیر قانونی استعمال بھی کیا

کوئی بھی پولیس افسر یا اہلکار اگر کسی صحافی پر بلاجواز تشدد کرے تو یہ نہ صرف ایک قانونی جرم ہے بلکہ آئینی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے آئین اور قوانین کے تحت پولیس اہلکار کے خلاف مختلف سطحوں پر قانونی کارروائی لازم ہے

صدر آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ تھانہ نیو ٹاؤن میں جو تشدد کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں وہ ناصرف غیرقانونی ہیں اس کے ساتھ ایک سنگین جرم بھی ہے

کسی پر تشدد جسمانی نقصان، دھمکی یا زدوکوب کی صورت میں ہو، تو متعلقہ دفعات کے تحت FIR درج ہونی چائیے
دفعہ 337 (تشدد سے جسمانی نقصان)
دفعہ 506 (دھمکی دینا)
دفعہ 352 (بلاجواز حملہ یا تشدد

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس اور راولپنڈی کے اعلی پولیس حکام سے مطالبہ ہے وہ فوری پر ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کریں
Afzal Butt Basharat Ali ISPR Munir Chaudhry

اسلام آباد(سرداریاسین خان بلوچ)صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظورا— پا...
30/06/2025

اسلام آباد(سرداریاسین خان بلوچ)صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور

ا— پارلیمنٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قانون، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا ہے، جس کے تحت صحافیوں کو ان کے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، زبانی یا جسمانی دھمکیاں دینے، یا ان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

نئے بل کے مطابق:

کسی بھی صحافی کو زبان درازی، گالم گلوچ یا تشدد کا نشانہ بنانے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ذرائع (Sources) کے بارے میں معلومات لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کو بھی جرم تصور کیا جائے گا۔

صحافی کو پیشہ وارانہ کام سے روکنے یا ڈرانے دھمکانے پر ملوث شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

قانونی ماہرین اور صحافتی تنظیموں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل صحافیوں کو مزید بااختیار اور محفوظ بنائے گا، اور آزاد صحافت کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔

چین نے لیزر کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے ،چین نے چھٹی نسل کی 6G ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سٹار...
16/06/2025

چین نے لیزر کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے ،چین نے چھٹی نسل کی 6G ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سٹار لنک کو پیچھے چھوڑ دیا

زمین اور مصنوعی سیاروں کے درمیان ایک لیزر کمیونیکیشن سسٹم کو کامیابی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جس میں 100 جی بی فی سیکنڈ تک کی سپر سپیڈ موجود ہے، جو بڑے پیمانے پر ڈیٹا کی موثر منتقلی کو فروغ دیتا ہے۔

سنکیانگ ویگور ریجن میں سطح سمندر سے 4800 میٹر کی بلندی پر ایک جدید 500 ملی میٹر قطر کا لیزر اینٹینا نصب کیا گیا ہے، جو ہائی ڈیفینیشن امیجز اور ریموٹ سینسنگ کی آسانی سے منتقلی کی اجازت دیتا ہے، اور وسیع رینج سیٹلائٹ نیٹ ورکس کی ترقی میں معاونت کرتا ہے۔

08/06/2025

پولیس والے کا بھیانک چہرہ بے نقاب

08/06/2025
تمام امت مسلمہ کی  عیدالضحیٰ مبارک ہو
07/06/2025

تمام امت مسلمہ کی عیدالضحیٰ مبارک ہو

06/06/2025
06/06/2025

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Media Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan Media Council:

Share