Nilhad Today

Nilhad Today نلہڈ اور گردونواح کا سیاسی و سماجی پیج

20/10/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

آج رات انشاءاللہ
20/10/2025

آج رات انشاءاللہ

انشاءاللہ
03/08/2025

انشاءاللہ

انشاء اللہ ❣️ہر سال کی طرح اس سال بھی۔ عظیم الشان فقید المثال 47ویں سالانہ مرکزی محفل میلادالنبی ( جشن سوہنے دا)

بمقام
۔ مرکزی جامع مسجد غوثیہ نلہڈ ۔ پنڈی گھیب ۔

۔تاریخ۔
21 اکتوبر 2025. بروز منگل۔ بعد نماز عشاء ❣️

تخلیق وہاں جنم لیتی ہے جہاں سہولیات نہیں ہوتیں... صرف جذبہ ہوتا ہے۔یہ ننھا معمار کچرے کو کھلونوں میں ڈھال کر صرف فن نہیں...
24/07/2025

تخلیق وہاں جنم لیتی ہے جہاں سہولیات نہیں ہوتیں... صرف جذبہ ہوتا ہے۔
یہ ننھا معمار کچرے کو کھلونوں میں ڈھال کر صرف فن نہیں، ایک پیغام دے رہا ہے —
کہ خوشی مہنگے کھلونوں کی نہیں، اپنے ہاتھ سے کچھ بنانے کی ہوتی ہے۔
ردی کے ڈبے ہوں یا خوابوں کے پر،
جن کے دل جیتے ہوں، وہی اصل فاتح ہوتے ہیں۔ 🛵❤️

Good Luck Boys
14/07/2025

Good Luck Boys

24/06/2025

مری

شدید گرمی کے اس تپتے  ہوۓ موسم میں اپنے ارد گرد ان بے زبان پرندوں کا لازماً خیال کریں۔ کہیں اچھی سی ساۓ والی جگہ  ڈھونڈ ...
24/06/2025

شدید گرمی کے اس تپتے ہوۓ موسم میں اپنے ارد گرد ان بے زبان پرندوں کا لازماً خیال کریں۔
کہیں اچھی سی ساۓ والی جگہ ڈھونڈ کر ان کے لیئے ٹھنڈا پانی اور کچھ باجرہ لازمی رکھیں۔ امید ہے آپ کے حق میں اِن معصوم جانورں کی دعا جب اللّٰہ تعالیٰ تک پہنچے گی تو رب رد نہیں فرمائے گا

بیاد اکرم نمبردار ملہووالیجلسہ بمقام نلہڈ ملہووالی نیوز نلہڈ عوامی گروپ TZ Sports Taxila Cricket
23/06/2025

بیاد اکرم نمبردار ملہووالی
جلسہ بمقام نلہڈ
ملہووالی نیوز
نلہڈ عوامی گروپ
TZ Sports Taxila Cricket

12/06/2025

Address

Pindi Gheb

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nilhad Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share