PG news pindi gheb news

PG news pindi gheb news Pindi gheb news nothing

08/08/2024

الحمداللہ پنڈی گھیب و گرد و نواح میں بہت اچھی بارش ہوئی

08/08/2024
23/04/2024

او سی

پنڈی گھیب/ فائرنگ

پنڈی گھیب۔ نامعلوم افراد کی پنڈی گھیب سے اٹک جانے والی مسافر وین پر فاٸرنگ دو افراد شدید زخمی

وی او
پنڈی گھیب ۔پنڈی گھیب سے اٹک جانے والی مسافر وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گا واقع کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پحنچ گٸی جبکہ دونوں زخمی کو طبی امداد کے بعد ریسکیو 1122 کے زریعے روالپنڈی گھیب ریفر کردیا گیا گولیاں گولیاں سر اور کمر پر لگی ہوئی ہیں
ایک زخمی کا تعلق صوابی جبکے دوسرے کا بوٹا سے ہے

حسین اعوان پنڈی گھیب

23/02/2024

پنجاب گروپ آف کالجز پنڈی گھیب کیمپس کی ہونہار طلبہ کو اعزازی طور پر ایک دن کی لیے آسٹریا کی سفیر پر بچے خوش نظر آرہے ہیں
رپورٹ ۔پنڈی گھیب نیوز پر

17/02/2024
05/02/2024

امیدوار برائے قومی اسمبلی سراج گل کا خصوصی انٹرویو حسین اعوان کے ساتھ

26/01/2024
23/01/2024

مسافر ہائی ایس سیل کے قریب گہرائی میں گر گئی متعدد افراد زخمی

11/01/2024

پنڈی گھیب مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری شیر علی خان کی دندی میں کارنر میٹنگ

09/01/2024

چکی ہسپتال مریضوں سے ہزاروں روپے رشوت لے کر ڈلیوری کیس کرنے اور کیمشن لے کر پرائیویٹ کلینک پر مریضوں کو بھیجنے والی دو ایل ایچ وی کو انکوائری میں ثابت ہونے پر چکی ہسپتال چھوڑنے اور اٹک رپورٹ کرنے کے آڈر جاری

08/01/2024

پنڈی گھیب۔پاکستان پپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنان کی جانب سے بانی ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیک کاٹا گیا

06/01/2024

پنڈی گھیب ۔ٹرالر کی کار کو ٹکر ایک شخص جانبحق چار افراد زخمی

Address

Pindi Gheb
Pindi Gheb

Telephone

+923003324677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PG news pindi gheb news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PG news pindi gheb news:

Share