Jamiat Ulama Isalm Piplan

Jamiat Ulama Isalm Piplan مدنی خوشبو محل اینڈ اسلامک سینٹر پپلاں

*دعاؤں کی خصوصی درخواست*مولانا فضل الرحمٰن صاحبصاحبِ فراش ہوگئے، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دےدیاجمعیت علماءاسلام پاک...
27/12/2024

*دعاؤں کی خصوصی درخواست*

مولانا فضل الرحمٰن صاحب
صاحبِ فراش ہوگئے، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دےدیا

جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن صاحب
صاحبِ فراش ہوگئے ہیں اور کئی دنوں سے ان کی نقل وحرکت انتہائی محدود ہوگئی ہے ان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے جس کےباعث معالجین نے انہیں مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن صاحب گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس گئے تھے واپسی پر ان کے پاؤں میں تکلیف شروع ہوگئی تھی، ان کا بایاں پاؤں سوج چکا تھا اور انگلیاں نیلی پڑ گئی تھیں۔

ڈاکٹرز نے ہنگامی طور پر ابتدائی معائنے کے بعد انہیں ادویات تجویز کیں اور چلنے پھرنے سے سختی سے منع کردیا اور مکمل آرام کی ہدایت کی ہے

Masha Allah
20/11/2024

Masha Allah

Address

Hospitol Road Piplan City
Piplan Liaqatabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama Isalm Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Ulama Isalm Piplan:

Share