14/08/2026
UMER FAROOQ TV کی طرف سے 🇵🇰💚
آپ سب دوستوں کو جشنِ آزادی مبارک ہو! 🎉
14 اگست — پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ خوشحال، پُرامن اور ترقی یافتہ رکھے، ہم سب میں اتحاد و محبت قائم رکھے اور پاکستان کو ہمیشہ سربلند فرمائے۔ 🤲💚
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰😘😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰😘😘👇👇👇👇