SJ Digital Experts

SJ Digital Experts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SJ Digital Experts, Social Media Agency, Post Office Musawali Thesil Piplan District Mianwali, Piplan.
(2)

Helping brands grow through Social Media, Digital Marketing & Creative Design.
📍 Managed by Malik Jafar | Based in Pakistan 🇵🇰
📧 [email protected] | 📞 +923706990722

گرافکس ڈیزائننگ اور اس سے متعلق ہر قسم کی سروسز حاصل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریںہماری سروسز1)۔۔۔ لوگو ڈیزائن2)۔۔...
28/06/2025

گرافکس ڈیزائننگ اور اس سے متعلق ہر قسم کی سروسز حاصل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
ہماری سروسز
1)۔۔۔ لوگو ڈیزائن
2)۔۔۔ وزیٹینگ کارڈ ڈیزائن
3)۔۔۔ اشتہارات
(4 مدرسہ اسکول کالج کارڈ
5)۔۔۔ دینی محافل کے پوسٹر
6)۔۔۔ سوشل میڈیا پوسٹ
اور بہت کچھ
تو آج ہی مناسب قیمت پر اپنا کام کروائیں
👇 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬👇
📱𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽
0348-7776096
0370-6990722
*ہمیں سوشل میڈیا پر فولو کریں*

اپنے بزنس کی سیلز بڑھائیں! 📈📱اگر آپ کو اپنے آن لائن بزنس کے لیے سوشل میڈیا پوسٹس ڈیزائن کروانے کی ضرورت ہے تو SJ Digital...
28/06/2025

اپنے بزنس کی سیلز بڑھائیں! 📈📱

اگر آپ کو اپنے آن لائن بزنس کے لیے سوشل میڈیا پوسٹس ڈیزائن کروانے کی ضرورت ہے تو SJ Digital Experts حاضر ہے!

ہم آپ کے لیے خوبصورت، پروفیشنل اور دلکش سوشل میڈیا پوسٹس ڈیزائن کریں گے جو آپ کے بزنس کو ایک نیا انداز اور نئی پہچان دیں گی۔

📌 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: +923706990722

#ڈیزائن #کریئیٹو

الحمدللہ! پروفائل ری ویمپ کامیابی سے مکمل ✅میں نے   Shamail Kabeer کی پروفیشنل پروفائل کو مکمل طور پر ری ویمپ کیا ہے تاک...
26/06/2025

الحمدللہ! پروفائل ری ویمپ کامیابی سے مکمل ✅

میں نے Shamail Kabeer کی پروفیشنل پروفائل کو مکمل طور پر ری ویمپ کیا ہے تاکہ ان کی آن لائن موجودگی مزید متاثرکن بنائی جا سکے۔

📌 اس ری ویمپ میں شامل تھا:

• LinkedIn Banner
• Featured Section
• Facebook Cover
• Profile Picture

براہِ کرم اپنی قیمتی رائے دیں:
کیا یہ پروفائل ایک پروفیشنل امپریشن دیتی ہے؟
اور اگر کوئی بہتری کی گنجائش ہو تو ضرور بتائیں۔

آپ کے فیڈبیک کی منتظر رہوں گا! 🌷
















26/06/2025
اگر اگلے مہینے کلائنٹ نہ آیا تو؟آپ کے پاس کیا بیک اپ پلان ہے؟💬 اکثر لوگ فری لانسنگ اس امید پر شروع کرتے ہیں کہ "فریڈم" م...
25/06/2025

اگر اگلے مہینے کلائنٹ نہ آیا تو؟
آپ کے پاس کیا بیک اپ پلان ہے؟

💬 اکثر لوگ فری لانسنگ اس امید پر شروع کرتے ہیں کہ "فریڈم" ملے گی:
ٹائم کی، لوکیشن کی، اور سب سے بڑھ کر فائنانشل فریڈم کی۔

لیکن ایک حقیقت سنیں؟

آپ Fiverr، Upwork یا LinkedIn پر اچھی ارننگ کر رہے ہیں،
پراجیکٹس بھی مل رہے ہیں، ڈالرز آ رہے ہیں…
لیکن ہر مہینے کے آغاز پر وہی بےچینی:

"اب نئے کلائنٹس ڈھونڈنے ہیں، نئی پیمنٹس آنی ہیں..."

📌 کبھی سوچا؟
اگر ایک مہینہ بیمار ہو گئے؟
یا پروفائل suspend ہو گئی؟
یا بس پراجیکٹس نہ ملے؟

تو انکم کہاں سے آئے گی؟

---

تھوڑا رکیں… اور واقعی غور کریں۔

🚨 ہم نے فری لانسنگ کو ایک سسٹم بنانے کے بجائے
ایک مستقل جدوجہد بنا دیا ہے۔

روز کلائنٹ تلاش کرنا، روز پروپوزلز، روز پیمنٹس کا انتظار…

اور آپ نے خود کہا تھا:

> "یہ temporary hustle ہے، بعد میں سسٹم بناؤں گا…"

تو سوال یہ ہے:

کیا واقعی آپ نے کوئی سائیڈ ہسل شروع کی؟
یا اب بھی سارا فوکس صرف اگلے مہینے کی کمائی پر ہے؟

---

📌 اب بھی وقت ہے!

🔹 فری لانسنگ سے آنے والی آمدنی کو استعمال کریں
اپنا کوئی ڈیجیٹل پروڈکٹ، یوٹیوب آٹومیشن چینل، ای کامرس برانڈ یا ایجنسی سسٹم بنانے کے لیے۔

🔹 اپنی آڈینس بنائیں
🔹 اپنی سروسز کو structure کریں
🔹 ایک scalable income stream تیار کریں

---

یاد رکھیں:

> Freelancing = Skill Monetization
Financial Freedom = System Building

✅ ایک مہینے کی کمائی وقتی خوشی دیتی ہے
💡 لیکن ایک سسٹم… زندگی کو سکون دیتا ہے!

👇 اگر آپ بھی صرف مہینے کی ارننگ پر فوکس کیے بیٹھے ہیں،
تو آج ہی رکیں، سوچیں اور نیا راستہ پلان کریں۔

---

SJ Digital Experts
Malik Jafar Aheer
📞 0370-6990722

25/06/2025

25% discount for a limited time

25/06/2025

📢 Thread Post: Boost Your Business with SJ Digital Experts!
| |

1/
💡 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس 24/7 کام کرے؟
چاہے آپ سو رہے ہوں یا بزی ہوں، ہمارا چیٹ بوٹ آپ کے کسٹمرز کے سوالات کا فوری جواب دے گا۔

2/
📲 ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ Social Media Marketing
✅ Social Media Management
✅ Custom AI Chatbot for WhatsApp, Instagram, FB & Website

3/
📈 Benefits:
🔹 24/7 Customer Support
🔹 Auto Replies & Lead Collection
🔹 Increase Sales & Engagement
🔹 Professional Brand Presence

4/
🚀 اپنی آن لائن موجودگی کو آج ہی بڑھائیں!
ہم آپ کے بزنس کو ڈیجیٹل کامیابی کی طرف لے جانے کے لیے تیار ہیں۔

5/
📧 Contact Us Today!
📩 [email protected]
📞 0370-4066403
🌐 SJ Digital Experts – We Bring Innovation to You!

❝ کیا آپ کو پتا ہے آپ کی ہر سوشل میڈیا پوسٹ کسی نہ کسی مارکیٹنگ فریم ورک میں ہوتی ہے؟ یا بس آپ ویسے ہی لکھ دیتے ہیں؟ ❞زی...
23/06/2025

❝ کیا آپ کو پتا ہے آپ کی ہر سوشل میڈیا پوسٹ کسی نہ کسی مارکیٹنگ فریم ورک میں ہوتی ہے؟ یا بس آپ ویسے ہی لکھ دیتے ہیں؟ ❞

زیادہ تر لوگ سوشل میڈیا پر بس لکھ دیتے ہیں۔
نہ انہیں یہ پتا ہوتا ہے کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں، کیوں لکھ رہے ہیں،
اور نہ یہ کہ کون پڑھ رہا ہے۔

اور جب رینڈملی پوسٹ ہوتی ہے تو
📉 نہ engagement آتی ہے
📉 نہ leads بنتی ہیں
📉 نہ brand build ہوتا ہے

---

اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ آپ کی پوسٹس بولیں،
تو پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کا content کس مارکیٹنگ فریم ورک میں آ رہا ہے؟

🎯 یہاں 4 اہم مارکیٹنگ فریم ورک:

---

🔹 1. AIDA (Attention → Interest → Desire → Action)
یہ مارکیٹنگ فریم ورک استعمال کریں جب:
آپ چاہتے ہیں کہ آڈینس پڑھنے پر مجبور ہو اور فوراً action لے (مثلاً انباکس کرے یا لنک کھولے)

---

🔹 2. FAB (Features → Advantages → Benefits)
یہ مارکیٹنگ فریم ورک استعمال کریں جب:
آپ اپنی سروس یا پروڈکٹ کو سادہ اور واضح انداز میں explain کرنا چاہتے ہیں۔

---

🔹 3. BAB (Before → After → Bridge)
یہ مارکیٹنگ فریم ورک استعمال کریں جب:
آپ storytelling کرنا چاہتے ہیں۔
“کل کہاں تھے، آج کہاں ہیں، کیسے پہنچے؟” ← یہ فریم ورک جادو کرتا ہے۔

---

🔹 4. 4Ps (Problem → Promise → Proof → Proposal)
یہ مارکیٹنگ فریم ورک استعمال کریں جب:
آپ کسی آفر یا سروس کو trust کے ساتھ introduce کرنا چاہتے ہیں (ثبوت کے ساتھ)

---

💥 لیکن!

ان سب میں اگر ایک ایسا مارکیٹنگ فریم ورک ہے جو ہر فری لانسر، سروس پرووائیڈر یا کوچ کے لیے لازمی ہے…
تو وہ ہے:

✅ PAS (Problem → Agitate → Solution)

یہ مارکیٹنگ فریم ورک براہ راست آڈینس کے درد پر جاتا ہے۔

پہلے ان کا مسئلہ remind کرو

پھر اس کو تھوڑا deep کرو (چبھنے دو 💥)

اور پھر حل پیش کرو (یعنی آپ کی سروس)

یہی وہ فریم ورک ہے جو کلک بھی کرواتا ہے، سیو بھی، اور میسج بھی۔

---

تو اگلی بار جب آپ کچھ پوسٹ کریں،
پہلے یہ سوال کریں:

"میں کس مارکیٹنگ فریم ورک میں لکھ رہا ہوں؟
اور یہ کس کے لیے ہے؟"

یاد رکھیں،
لکھنا صرف الفاظ ترتیب دینا نہیں،
بلکہ اثر چھوڑنا ہے۔ 🎯

---

بزنس کے مسئلے پر بھاگنا، جلتی تیلی پر دوڑنے جیسا ہے۔رُکیں نہیں… مسئلوں کا حل نکالیں اور آگے بڑھیں! 💪🔥ہم آپ کے بزنس کے لی...
23/06/2025

بزنس کے مسئلے پر بھاگنا، جلتی تیلی پر دوڑنے جیسا ہے۔
رُکیں نہیں… مسئلوں کا حل نکالیں اور آگے بڑھیں! 💪🔥

ہم آپ کے بزنس کے لیے حاضر ہیں:

📌 فیس بک پیج بنائیں
📌 لائکس اور فالورز بڑھائیں
📌 سوشل میڈیا مینجمنٹ
📌 گرافک ڈیزائننگ
📌 کاپی رائٹنگ
📌 ایڈز لگوائیں، سیلز بڑھائیں!

📲 رابطہ کریں!
SJ Digital Experts
+923706990722

Address

Post Office Musawali Thesil Piplan District Mianwali
Piplan
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SJ Digital Experts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share