Cricket Craze

Cricket Craze Cricket updates, Matches schedule and everything of cricket.

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ یہ فیصلہ انہوں نے ڈاکٹرز سے مشا...
08/01/2025

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ

یہ فیصلہ انہوں نے ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب سے خود بھی رابطہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے صائم ایوب کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا

لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کی لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائمنٹ طے

پاکستان میں ڈاکٹر ممریز صائم ایوب کے علاج معالجے کے سارے کیس کو دیکھ رہے ہیں

ڈاکٹر ممریز نے صائم ایوب کی تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی ہیں

صائم ایوب سٹائلش زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔ محسن نقوی

صائم ایوب کو پہلی دستیاب فلائٹ سے کیپ ٹاؤن سے لندن بھجوایا جائے گا۔ محسن نقوی

اسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ لندن جائیں گے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کی انجری پر بہت تشویش ہے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کا دنیا کے بہترین ہسپتال میں چیک اپ اور علاج کرائیں گے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کے علاج معالجے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ محسن نقوی

امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔ محسن نقوی

نجم سیٹھی نے ایشیا کپ اپنے ملک میں کروانے کے لئے جو جنگ انڈیا سے لڑی اُس کے لئے داد تو بنتی ہے  جس طرح پاکستان کرکٹ کا م...
31/05/2023

نجم سیٹھی نے ایشیا کپ اپنے ملک میں کروانے کے لئے جو جنگ انڈیا سے لڑی اُس کے لئے داد تو بنتی ہے
جس طرح پاکستان کرکٹ کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑا ہے۔ جنہوں نے آئی سی سی کے بڑوں کو پاکستان آنے پر مجبور کر دیا شاباش سیٹھی ❤️ Well-done
Cricket Craze

Muhammad rizwan.🗣Follow Cricket Craze  for more cricket updates.✨💖
31/05/2023

Muhammad rizwan.🗣

Follow Cricket Craze for more cricket updates.✨💖

Aqib Javed 🗣️:-"There is no question in my mind that Imad Wasim is a better option than Mohammad Nawaz in white ball cri...
31/05/2023

Aqib Javed 🗣️:-

"There is no question in my mind that Imad Wasim is a better option than Mohammad Nawaz in white ball cricket"

29/05/2023

DID YOU KNOW!!!

"King Babar Becomes The Highest Paid-Player In Lanka Premier League History & Most Probably He Could Also Lead Colombo Strikers" ❤️🔥

Babar Azam 👑 says
24/05/2023

Babar Azam 👑 says

Rizwan the Finisher
30/04/2023

Rizwan the Finisher

These guys
30/04/2023

These guys

Ramiz says
30/04/2023

Ramiz says

Fakhar Zaman you Beauty 😍Cricket on Facebook
30/04/2023

Fakhar Zaman you Beauty 😍
Cricket on Facebook

Mickey Arthur Say's
28/04/2023

Mickey Arthur Say's

Pakistan are 4 wins away from becoming the No. 1 Ranked ODI team in the world.
28/04/2023

Pakistan are 4 wins away from becoming the No. 1 Ranked ODI team in the world.

Congratulations Pak Team 👏👏👏
28/04/2023

Congratulations Pak Team 👏👏👏

Another century by Fakhar Zaman fauji (100)🔥💯
28/04/2023

Another century by Fakhar Zaman fauji (100)🔥💯

Mickey Arthur's about Pak team
22/04/2023

Mickey Arthur's about Pak team

Abdullah Shafiq says
21/04/2023

Abdullah Shafiq says

صائم ایوب : "میں نے زندگی میں پہلی بار اولے دیکھے ہیں اور وہ بھی اتنے بڑے بڑے"  😂😂
21/04/2023

صائم ایوب : "میں نے زندگی میں پہلی بار اولے دیکھے ہیں اور وہ بھی اتنے بڑے بڑے" 😂😂

MICKEY ARTHUR 🗣 Babar Azam is the number 1 batsman in the world. He's going to be a legend of the game.
21/04/2023

MICKEY ARTHUR 🗣

Babar Azam is the number 1 batsman in the world. He's going to be a legend of the game.

Address

666/7Gb Tehsil Pirmahal District Toba
Pir Mahal
36301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Craze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Craze:

Videos

Share