Happy shop

Happy shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Happy shop, Digital creator, Pir Mahal.

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا۔۔۔۔۔🙈😱😱🧐👀🥰منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے۔۔۔۔🙄👀🫣چور 3 سال قید تے لی...
05/09/2024

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا۔۔۔۔۔🙈😱😱🧐👀🥰
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے۔۔۔۔🙄👀🫣
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے۔۔۔
😂😂🤣🤣🤣🥳😱

اے دوست بتا تو کیسا ہےکیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟کیا اب بھی وہاں سب  رہتے ہیں ؟جن کو میں تب چھوڑ گی...
05/09/2024

اے دوست بتا تو کیسا ہے
کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟
وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟

جن کو میں تب چھوڑ گیا
دوکان تھی جوایک چھوٹی سی
کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟
کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی
بسکٹ ، پاپڑ اور گولی
اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟

بیری والے گھر میں اب بھی
کیا بچّے پتھر مارتے ہیں ؟
اوربوڑھی امّاں کیا اس پر
اب بھی شور مچاتی ہے ؟

بجلی جانے پر اب بھی
کیا خوشی منائی جاتی ہے
پھر چھپن چھپائی ہوتی ہے ؟
کیا پاس کسی کے ہونے پر
مٹھائی بھی بانٹی جاتی ہے ؟
بارش کے پہلے قطرے پر
کیا ہلّہ گلّہ ہوتا ہے ؟

اور غم میں کسی کے اب بھی
کیا پورا محلّہ روتا ہے ؟
گلی کے کونے میں بیٹھے
کیا دنیا کی سیاست ہوتی ہے ؟
گڈے گڑیوں کی کیااب بھی
بچوں میں شادی ہوتی ہے ؟

اے دوست بتا سب کیسا ہے
کیا محلّہ اب بھی ویسا ہے ؟
کیا اب بھی شام کو سب سکھیاں
دن بھر کی کہانی کہتی ہیں ؟

پرلی چھت سے چھپ چھپ کر
کیا اب بھی انہیں کوئی دیکھتا ہے ؟
کیا اب بھی چھپ چھپ کر ان میں
کوئی خط و کتابت ہوتی ہے ؟
وہ عید پہ بکروں بیلو ں کا
کیا گھر گھرمیلہ سجتا ہے ؟

خاموش ہےتو کیوں دوست میرے
کیوں سر جھکا کر روتا ہے ؟

ہلکے ہلکے لفظ دبا کر کہتا ہے
سب لوگ پرانے چلے گئے
سب بوڑھے چاچا ، ماما ، خالو
خالہ ، چاچی ، امّاں
سب ملک عدم کو لوٹ گئے

گھر بکے اور تقسیم ہوئے
اپنےحصّے لے کر سب
اپنے مکاں بنا بیٹھے
انجانوں کی بستی ہے وہ

*اب لوٹ کے تو کیا جائے گا*
*دل تیرا بھی بھر آئے گا*

تم جو وفادار لیے پھرتے ہو مرشد۔۔ 💀ہماری محفل سے نکالے غدار ہیں۔۔۔ 🤟
05/09/2024

تم جو وفادار لیے پھرتے ہو مرشد۔۔ 💀

ہماری محفل سے نکالے غدار ہیں۔۔۔ 🤟

25/08/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ  پولیس نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بطور مہمان خصوصی خواجہ سراء مہک ملک کو مدعو کیا ، عوامی حلقوں...
07/08/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بطور مہمان خصوصی خواجہ سراء مہک ملک کو مدعو کیا ، عوامی حلقوں میں شدید تنقید کا سامنا ، عوام اور شہداء کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یہ عمل شہداء کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔۔

Address

Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share