پیرمحل۔ سانحہ ترلائی اسلام آباد پر صدر پریس کلب او ممبر امن کمیٹی تحصیل پیرمحل میاں اسد حفیظ کا دکھ اور افسوس اظہار
کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہری عبادت کرتے ہوئے دھشت گردی کا نشانہ بنے پوری پاکستانی قوم کو دھشت گردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا واقعہ میں ملوث کرداروں کو ٹھکانے لگانے میں سلامتی اداروں اور اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہیں دھشت گردی ناسور ہے اور دہشت گردوں کا کوئی مذھب نہیں ہوتا آج امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا ہے تو کل کسی مسجد یا محفل کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے
دھشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک فرقے یا مکتب فکر کی زمہ داری نہی یہ سب پاکستانیوں نے مل کر لڑنی ہے
اور ملک دشمن عناصر کو شکست دینی ہے
اللہ پاک وطن عزیز کی ھر لحاظ سے حفاظت فرمائیں
30/11/2025
میاں اسد حفیظ صدر پریس کلب پیرمحل نے سینئر صحافی ندیم عباس قمر کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے جن کی صحافتی خدمات اور مثبت کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ علی رضا نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Press Club Pir Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.