National Press Club zahirpir

National Press Club zahirpir نیشنل پریس کلب،ظاہر پیر تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان

05/07/2025

آفتاب احمد کھوکھر صدر نیشنل پریس کلب ظاہر پیر نمائندہ خصوصی  ظاہر پیر 03354150953 روزنامہ اوصاف رحیم یار خان
08/06/2025

آفتاب احمد کھوکھر صدر نیشنل پریس کلب ظاہر پیر نمائندہ خصوصی ظاہر پیر 03354150953
روزنامہ اوصاف رحیم یار خان

17/05/2025

ایمرا کے تمام ممبران کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائیگا ، قائم مقام صدر الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن مدثر وڑائچ

آپ کی منفی سوچ کیسے آپ کو اندر سے کھوکھلا کرسکتے ہیں....1. منفی سوچ کا اثر – بار بار منفی خیالات ذہنی دباؤ اور بےچینی کو...
13/03/2025

آپ کی منفی سوچ کیسے آپ کو اندر سے کھوکھلا کرسکتے ہیں....

1. منفی سوچ کا اثر – بار بار منفی خیالات ذہنی دباؤ اور بےچینی کو بڑھاتے ہیں۔

2. جسمانی صحت پر اثرات – مسلسل پریشانی اور مایوسی سے بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں اور دیگر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

3. دماغی صحت پر نقصان – منفی خیالات ذہنی سکون کو تباہ کر سکتے ہیں اور ڈپریشن یا اینزائٹی کا باعث بن سکتے ہیں۔

4. مثبت سوچ کی اہمیت – خوشگوار اور مثبت سوچ رکھنے والے لوگ زیادہ صحت مند اور خوش باش رہتے ہیں۔

√ سوچ کو مثبت بنانے کے طریقے :
← شکر گزاری،
←مراقبہ،
←اچھی صحبت اور
←مثبت سرگرمیوں میں مشغول ہونا منفی خیالات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

آئیئے مل کر ان منفی سوچوں کا مقابلہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں ۔

زرشینہ درویش
ماہر نفسیات
سوشل میڈیا مارکیٹر

Address

Zahir Pir
Pir

Telephone

+923354150953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club zahirpir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share