Huramzai News حرمزئی نیوز

  • Home
  • Huramzai News حرمزئی نیوز

Huramzai News حرمزئی نیوز press information regional and national news and informative news..

03/11/2025

کبابش ریسٹورنٹ کوئٹہ میں صدام آغا اور سید آصف آغا کے ساتھ سید نصیر آغا گلے مل رہے ہیں

01/11/2025

پشین بازار میں جعلی نوٹوں کی برمار عوام الناس احتیاط کریں خاص کر دکاندار حضرات

01/11/2025

سوڈان کی سرزمین پر خون بہہ رہا ہے، بچے بھوک سے بلک رہے ہیں، مائیں ملبے میں اپنے لختِ جگر ڈھونڈ رہی ہیں۔ دنیا خاموش ہے، جیسے انسانیت مر چکی ہو۔ غزہ کے بعد اب سوڈان چیخ رہا ہے — مگر سننے والا کوئی نہیں۔ یہ وقت نہیں، یہ درد بول رہا ہے۔

01/11/2025

مسلمانوں خدارا سوڈان کیلئے آواز اٹھاؤ اتنا ظلم تو فرعون نے بھی نہیں کیا

سید صبور آغا ایس پی پشین تعینات
01/11/2025

سید صبور آغا ایس پی پشین تعینات

31/10/2025

قلعہ عبداللہ کے علاقے آرمبی مسے زئی میں ایم پی تھری نما بم پھٹنے سے مدرسے کا طالب علم شہید دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس

دشمنی ختم کرنے کے لئے محمود خان اچکزئی، ملک باری کاکڑ اور حاجی قاسم خان کے گھر جانے کوتیار ہوں۔غبیزئی قوم کے  سربراہ  اح...
30/10/2025

دشمنی ختم کرنے کے لئے محمود خان اچکزئی، ملک باری کاکڑ اور حاجی قاسم خان کے گھر جانے کوتیار ہوں۔غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان غبیزئی

*کوئٹہ  کے مختلف پولیس اسٹیشن میں نامزد 36 ایف ائی ار میں اشتیاری بشیر نامی ڈکیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک**ٹراما ...
29/10/2025

*کوئٹہ کے مختلف پولیس اسٹیشن میں نامزد 36 ایف ائی ار میں اشتیاری بشیر نامی ڈکیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک*

*ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ جنگل کیمپ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص*
*بشیر احمد ولد ظریف کوئٹہ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو حوالے کیا گیا*
*یاد رہے کہ یہ وہی ڈکیت ہیں جنہوں نے کوئٹہ اور کراچی کے مختلف گھروں میں بڑی بڑی چوری کی وارداتوں کے بعد نوجوان بچیوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کرتے تھے*

29/10/2025

‎*افغان مہاجرین کے انخلاء میں 6 ماہ توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت 6 نومبر 2025 کو ہوگی؛*
وہ افغان طالبا و طالبات بولان میڈیکل کالج ، یونیورسٹی آف بلوچستان ، آئی ٹی یونیورسٹی ، سردار بہادر خان یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے وہ اپنے تعلیمی اسناد سید نزیر آغا ایڈووکیٹ تک پہنچ تاکہ 6 نومبر کے پیشی میں کیس میں داخل کر اسکو ،


Syed Nazir Agha

مولانا صاحب نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کرنے پر اتفاق کیا۔۔۔۔
29/10/2025

مولانا صاحب نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کرنے پر اتفاق کیا۔۔۔۔

28/10/2025

صبح سویرےیہ نظارہ کس نے دیکھا

Address

Huramzai

86300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huramzai News حرمزئی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share