United lso rodh mullazai

  • Home
  • United lso rodh mullazai

United lso rodh mullazai united lso rodh mullazai

15/08/2026

کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ N-40 پر تفتان اور نوکنڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے تین تجارتی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا۔ ٹرانسپورٹ اور تاجر برادری کے ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے شاہراہ پر پیش قدمی کرتے ہوئے ایک ٹرالر، ایک 10 ویلر ٹرک اور ایک آئل ٹینکر کو زبردستی روک کر آگ کے حوالے کر دیا

وطن سے نہی نظأم سے اختلاف ہے
15/08/2026

وطن سے نہی نظأم سے اختلاف ہے

15/08/2026

بلوچستان میں ایک ہی روز 6 خواتین قتل، امن و امان پر حکومت کی کارکردگی سوالیہ نشان

پنجگور: مشینری کو آگ لگا دی گئیاے ایم بی کے مالک ٹھیکیدار عبدالمنان میرزئی کے مشینری کیمپ کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ...
15/08/2026

پنجگور: مشینری کو آگ لگا دی گئی
اے ایم بی کے مالک ٹھیکیدار عبدالمنان میرزئی کے مشینری کیمپ کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں نامعلوم افراد کی جانب سے مشینری کو آگ لگائی گئی ہے
ویڈیو میں کم از کم 10 مشینری کو آگ لگی ہوئی نظر آ رہی ہے، جبکہ سائیڈ پر مزید مشینری بھی موجود ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مجموعی طور پر کتنی مشینری کو آگ لگائی گئی ہے /ذرائع

غلام قوم کب تک سو رہے ہو
15/08/2026

غلام قوم کب تک سو رہے ہو

12/08/2026

*گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کا بھی ملک بھر میں 15 اگست سے پمپ بند کرنے کا اعلان۔۔۔*

اسلام آباد: گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کا بھی ملک بھر میں 15 اگست سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ ملک خدا بخش

حکومت نے مطالبات نہیں مانے تو پیٹرول پمپس پر کاروبار جاری نہیں رکھ سکیں گے۔ ملک خدا بخش

ڈیلرز نے پیٹرول پر مارجن 8 فیصد ڈیمانڈ کیا ہے۔ ملک خدا بخش چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 24 گھنٹے سے تبدیل کیا جائے۔۔۔

اللہ سے مایوس مت ہونا
12/08/2026

اللہ سے مایوس مت ہونا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم امہ کے تحفظ اور یکجہتی کے لیے ای...
11/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم امہ کے تحفظ اور یکجہتی کے لیے ایک نئے اور ناقابلِ تسخیر باب کا آغاز ہے۔
مکہ مکرمہ میں دستخط ہونے والے اس عظیم سہ فریقی معاہدے کے تحت تینوں برادر اسلامی ممالک نے یہ سنگِ میل طے کیا ہے کہ ان میں سے کسی ایک پر بھی ہونے والا مسلح حملہ سب پر حملہ تصور کیا جائے گا، جو بیرونی جارحیت کے خلاف ایک مضبوط اور فولادی دفاعی بلاک کی بنیاد رکھتا ہے۔

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت، ترکیہ کی جدید ترین عسکری و دفاعی ٹیکنالوجی، اور سعودی عرب کے مضبوط اقتصادی و تزویراتی وزن نے مل کر ایک ایسی قوت تخلیق کی ہے جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام کی ضامن بنے گی۔
میدانِ جنگ کی چیلنجنگ صورتحال ہو یا امن و امان کا دور، یہ تاریخی اتحاد واضح کرتا ہے کہ مسلم امہ اب اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی محتاج نہیں، بلکہ ایمان، اتحاد اور بھائی چارے کے جذبے سے سرشار ہو کر ایک قالب کی طرح متحد کھڑی ہے۔ پاک، سعودی، ترک اتحاد زندہ باد! 🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷

مسجد کی تعمیر میں تعاون کی اپیلرودملازئی، کلی کوزکلی ملازئی میں زیرِ تعمیر مسجد کی تعمیر و تکمیل کے لیے اہلِ خیر حضرات س...
11/08/2026

مسجد کی تعمیر میں تعاون کی اپیل
رودملازئی، کلی کوزکلی ملازئی میں زیرِ تعمیر مسجد کی تعمیر و تکمیل کے لیے اہلِ خیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔
آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اور مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی اس صدقۂ جاریہ میں آپ کے لیے اجر و ثواب کا باعث بن سکتا ہے۔
ایزی پیسہ نمبر:
📱 03321270299

صلح کرو اس پہ اللہ راضی ہوتا ہے
11/08/2026

صلح کرو اس پہ اللہ راضی ہوتا ہے

Address

Quetta Khanozai Pishin

123

Telephone

+923338333932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United lso rodh mullazai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United lso rodh mullazai:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share