01/06/2025
فخرے پشین نذر حسین
ضلع پشین سے تعلق رکھنے والا نذر حسین جنہوں نے انڈر 19 سے لیکر فرسٹ کلاس کرکٹ تک اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر پورے پاکستان میں نام کمایا انہوں نے انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں بھی کاؤنٹی کرکٹ کھیلا ہے 2022 کے بعد وہ کوچنگ کے شعبے سے منسلک ہوگئے اور کئی بار سکاٹ لینڈ انڈر 17 اور انڈر 19 ٹیموں کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ خدمات سرانجام دیے ہیں انہوں نے کوچنگ کے لیول ٹو کا ڈپلومہ حاصل کیا تھا اب آئی سی سی کے نگرانی میں بحرین میں ہونے والے لیول تھری کوچنگ کورس میں شرکت کرنے والا واحد پاکستانی کوچ ہے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشین اور پشین کے تمام کلبوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی ہیں اور انکی مزید کامیابی کے لیے دعائیں کی۔