Th Pishin Awaz دہ پشین آواز

Th Pishin Awaz  دہ پشین آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Th Pishin Awaz دہ پشین آواز, Media, Pishin.

18/03/2025

😜😝😛😝😜😖😷🤒🤕🤑

25/02/2025

پیشین: پشین میں شدید طوفان بادو باران ژالہ باری دکانوں کے سائین بورڈ ہوا میں اڑ گئے

پشین المسلم کوچ کے افیس جو منشی ہوتے ہے بد اخلاق ہوے  ہے  . . . . . . .  ٹکٹ میں اپنا کمشین  اور بتخور ہوتے ہے . . . . ....
25/02/2025

پشین المسلم کوچ کے افیس جو منشی ہوتے ہے بد اخلاق ہوے ہے . . . . . . .
ٹکٹ میں اپنا کمشین اور بتخور ہوتے ہے . . . . . .

ظلم کی بھی کوئی انتہا ہے نیو مسلم کوچ کمپنی جس میں کل میرا والد صاحب کو میں نے ایک ٹکٹ کرایا چھ ہزار روپے میں جس بس میں ٹکٹ کر ایا نیو مسلم کوچ کمپنی کا بس ھے اس میں نہ ہی اے سی کام کر رہا ہے اور نہ پینے کا پانی ہے اور ساتھ میں اتنا بد اخلاق اور بدتمیز عملہ ہے جس کا ہر بار پہ تکرار یہ ہے کہ روڈ بلوچوں نے بند کیا ہے اپ لوگ بلوچوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہو البتہ نیو مسلم کوچ سے ہماری کوئی دشمنی نہیں ہے نہ کسی کی دل ازاری کرنی ہے اور نہ کسی کی کردار کشی کرنی ہے ان بس کے مالکان سے گزارش کی جاتی ہے کہ اتنا ظلم کے باوجود اپنے عملے کا اور ان کی رویے کا نوٹس لے

14/02/2025

ہرنائی: شاہرگ میں مزدوروں کی گاڑی پر دھماکہ 10 لاشیں اور 6 زخمی ہسپتال لائے گئے ہیں۔ ہسپتال ذرائع

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
06/02/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالیٰ ماسٹر حاجی اغاجان ترین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ ا...
18/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللہ تعالیٰ ماسٹر حاجی اغاجان ترین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ اللہ تعالیٰ حاجی جمال الدین، حاجی مراد علی، نجیب اللہ اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے کلی منزکی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

New Road Bullet Bus Quetta
27/10/2024

New Road Bullet Bus Quetta

10/09/2024
*بلوچستان میں امراض قلب مریضوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری*میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امین خان مندوخیل کی انتھک محنت اور لگن کی ب...
31/07/2024

*بلوچستان میں امراض قلب مریضوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری*

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امین خان مندوخیل کی انتھک محنت اور لگن کی بدولت بہت کم وقت میں بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ امراض قلب کے مریضوں کے لئے گزشتہ چار سال سےخراب انجیو گرافی مشین ٹھیک کر کے اب مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر امین خان مندوخیل کی غیر متزلزل عزم، ایمانداری اور قابلیت نے ہمارے صوبے میں امراض قلب کے مریضوں کے لیے نئی امیدیں روشن کی ہیں۔ یہ ہمارے غریب صوبے کے لیے بہترین خبر ہے، خاص طور پر امراض قلب کے مریضوں کے لیے جو اب ضروری طبی دیکھ بھال تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔

صحیح کہتے ہے جب نیت ٹھیک ھو کام اللہ پاک خود بخود آسان کر دیتے ہیں

ہمت مرداں ، مدد خدا

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Th Pishin Awaz دہ پشین آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category