Ahwal-e-Pishin احوال پشین

Ahwal-e-Pishin احوال پشین ضلع پشین کا سب سے بڑا سیاسی، سماجی، اصلاحی، آدبی، علمی، معلوماتی، عوامی سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا چینل۔
پشین پریس کلب کا ترجمان سوشل اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ساائٹ

19/10/2025
 د پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزېشن علاقاي يونټ ایګزیکټو ملګري عرفان خان د واده مراسم پخیر سره وسو د پښتونخواميپ مرکزی سیکرٹر...
18/10/2025


د پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزېشن علاقاي يونټ ایګزیکټو ملګري عرفان خان د واده مراسم پخیر سره وسو
د پښتونخواميپ مرکزی سیکرٹری حاجی عبد الحق ابدال
پښتونخواميپ پښین جنرل سیکرٹری ډسټرک ډپټی چيرمين ملک منظوراحمد خان اچکزئی و ملګرو ګډون درلودی
ملګري عرفان الله خان ته تبریکی ږوند د خدایه د خوشحالي و لري ،
Irfan Ullah Achakzai

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔۔ پیٹرول 5 روپے66 پیسے فی لیٹر سستا۔۔ نئی قیمت263 روپے2 پیسے مقرر ۔ ہائی اسپیڈڈیزل کی ...
16/10/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔۔ پیٹرول 5 روپے66 پیسے فی لیٹر سستا۔۔ نئی قیمت263 روپے2 پیسے مقرر ۔ ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39پیسے کمی۔نئی قیمت 275روپے 42پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔۔مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 26پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 181 روپے71پیسے فی لیٹر کردی گئی۔

بلوچستان  کے تمام وکلا حضرات سے  درخواست ہے کہ خدائی خدمتگار محترم سیدنذیر آغا ایڈوکیٹ کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ا...
15/10/2025

بلوچستان کے تمام وکلا حضرات سے درخواست ہے کہ خدائی خدمتگار محترم سیدنذیر آغا ایڈوکیٹ کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ان کی بلوچستان کے عوام کے لئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

*لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی محکمہ داخلہ بلوچستان کی درخواست بلوچستان صوبائی کابینہ نے باقائدہ منظور کرلی۔۔۔
15/10/2025

*لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی محکمہ داخلہ بلوچستان کی درخواست بلوچستان صوبائی کابینہ نے باقائدہ منظور کرلی۔۔۔

ںسابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے```پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے، 5 اکتوبر 1953 کو ...
15/10/2025

ںسابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے
```پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے، 5 اکتوبر 1953 کو شکارپور میں پیدا ہوئے```
`آغا سراج درانی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے`

Address

Pishin City
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahwal-e-Pishin احوال پشین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share