JUI Digital Media Pishin

JUI Digital Media Pishin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media Pishin, Media/News Company, Pishin, Pishin.
(1)

ڈیجیٹل میڈیا سیل ڈسٹرکٹ پشین(Official Page) ____________________________ Join Our WhatsApp Group 👇 https://chat.whatsapp.com/E3zjYdrhxvg9BT73VJquas

جمعیت علماء اسلام تحصیل توبہ کاکڑی
04/09/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل توبہ کاکڑی

جمعیت علماء اسلام تحصیل حرمزئی
04/09/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل حرمزئی

تحصیل سرانان:جمعیت علمائے اسلام تحصیل سرانان کا عمومی دستوری اجلاس تحصیل امیر مفتی سید محمد رفیق آغا صاحب کی صدارت اور ج...
04/09/2026

تحصیل سرانان:
جمعیت علمائے اسلام تحصیل سرانان کا عمومی دستوری اجلاس تحصیل امیر مفتی سید محمد رفیق آغا صاحب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری مفتی نجیب اللہ آغا صاحب کی نظامت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام ضلع پشین کے ضلعی امیر مولانا کمال الدین صاحب اور ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی سید محمد آغا صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

04/09/2026

ملتان:
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جامعہ قاسم العلوم ملتان میں جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں۔۔۔

جمعیت علماء اسلام تحصیل کاریزات خانوزئی
04/09/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کاریزات خانوزئی

04/09/2026




‎ کا اسمبلی فلور پر دبنگ انداز
‎"میں اپنی محنت کے بل بوتے پر سندھ آتا ہوں، میں ایک مزدور ہوں، ایک محنت کش ہوں۔ یہاں آ کر چائے کا ڈابہ کھولتا ہوں، ایک چھوٹی سی دکان کھولتا ہوں، محنت کرتا ہوں تاکہ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکوں۔
‎لیکن میری اس محنت کی سزا کیا ہے؟

‎ایک 80 سالہ بزرگ کو پکڑ کر، کھینچ کر، گھسیٹ کر اس کے ساتھ یہ سلوک کیا جاتا ہے؟ آخر اس بزرگ کا جرم کیا ہے؟
‎کیا محنت کرنا، روزی کمانا اور اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنا جرم ہے؟
‎میں اس ایوان کے فلور سے واضح کہنا چاہتا ہوں:
‎محنت کش کی تذلیل برداشت نہیں کریں گے، بزرگوں کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے، اور ظلم و زیادتی پر خاموش نہیں رہیں گے!
‎یہ ملک ہر پاکستانی کا ہے۔
‎مزدور ہو یا تاجر، بزرگ ہو یا نوجوان—ہر شہری کو عزت، تحفظ اور انصاف ملنا چاہیے۔

04/09/2026

تحصیل سرانان بازار:
آج جمعیت علمائے اسلام پاکستان،آل پارٹیز اور انجمن تاجران کے متفقہ فیصلے کے مطابق سرانان بازار میں ایک عظیم الشان پُرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں قیامِ امن اور بدامنی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کی گئی۔۔۔

04/09/2026

تحصیل سرانان:
جمعیت علمائے اسلام تحصیل سرانان کا عمومی دستوری اجلاس تحصیل امیر مفتی سید محمد رفیق آغا صاحب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری مفتی نجیب اللہ آغا صاحب کی نظامت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام ضلع پشین کے ضلعی امیر مولانا کمال الدین صاحب اور ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی سید محمد آغا صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

جمعیت علمائے اسلام تحصیل کربلا
04/09/2026

جمعیت علمائے اسلام تحصیل کربلا

جمعیت علمائے اسلام تحصیل بوستان کا اہم نمائندہ اجلاس آج مدرسہ محمدیہ یارو میں تحصیل بوستان کے امیر حاجی عنایت اللہ بازئی...
03/09/2026

جمعیت علمائے اسلام تحصیل بوستان کا اہم نمائندہ اجلاس آج مدرسہ محمدیہ یارو میں تحصیل بوستان کے امیر حاجی عنایت اللہ بازئی صاحب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں تنظیمی امور سمیت پشین میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور علاقے کے عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ 7 ستمبر کو ضلعی جماعت کی ہدایت پر منعقد ہونے والے آل پارٹیز مظاہرے میں جمعیت علمائے اسلام تحصیل بوستان بھرپور شرکت کرے گی۔

جمعیت علمائے اسلام تحصیل بوستان پشین میں امن و امان کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے کے اجتماعی مفادات کے لیے مؤثر اور پُرامن آواز بلند کرے گی۔

جاری کردہ:
ڈیجیٹل میڈیا سیل، جمعیت علمائے اسلام تحصیل بوستان


Address

Pishin
Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share